-
کشمیر میں ہڑتال کا 59 واں دن، معمولات زندگی بدستور متاثر
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳وادی بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت معطل ہے اور دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
-
ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ہانگ کانگ میں پولیس کا کہنا ہے کہ سرکاری انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران تشدد پھوٹ پڑا ہے
-
مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵مصر کے قاہرہ اسکندریہ اور دیگر بڑے شہروں میں اچانک مظاہرے شروع ہوگئے اور حکومت کی برطرفی کے مطالبات پر مبنی نعروں کی ہر طرف گونج، وہ واقعہ ہے جس نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ 2014 میں جنرل عبد الفتاح السیسی نے جب سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اس کے بعد سے اس طرح کے مظاہرے اور حکومت کی سرنگونی کے مطالبے نایاب چیز بن گئے تھے ۔
-
امریکہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔
-
مصر، عوامی انقلاب نئے مرحلے میں داخل + ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳مصر میں صدر عبد الفتاح السیسی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مصر میں موجودہ صدرالسیسی کے خلاف مظاہرے اوراستعفے کا مطالبہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۲مصر میں حکومتوں کی تبدیلی کا استعارہ بننے والا تحریر اسکوائر ایک بار پھر مظاہرین سے آباد ہو گیا ہے جو صدر السیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، لاک ڈاؤن اور مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 47 ویں روزنماز جمعہ پڑھنےکی بھی اجازت نہیں دی گئی۔
-
دنیا بھر میں آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق ریلیاں اور مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰دنیا بھر میں 140 سے زائد ممالک میں گلوبل کلائمٹ اسٹرائک کے تحت زمین کے تحفظ کے لیے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف ریلیاں اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی سطح پر مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۳کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔