-
عراقی عوام کے مطالبات پورے کئے جائیں گے ، عراقی وزیراعظم کا قوم سے خطاب
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے جائز مطالبات کو پورا کرنے کی کوشش کرے گی - اس درمیان اطلاعات ہیں کہ جن بعض علاقوں میں بے روزگای اور بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرے کئے جارہےتھے وہاں اب حالات معمول پر لوٹ آئے ہیں
-
مولانا فضل الرحمان کے اعلان مارچ پر ملا جلا رد عمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان کیا۔
-
بغداد سمیت تمام صوبوں میں سیکورٹی کی صورت حال پوری طرح کنٹرول میں ہے : عراق
Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ بغداد اور عراق کے دیگر صوبوں کی سیکورٹی صورت حال پوری طرح کنٹرول میں ہے۔
-
اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف احتجاج
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف ہونے والے پر امن احتجاج پرفائرنگ سے کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔
-
فرانسیسی پولیس بھی مظاہرے کرنے پر مجبور
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۴فرانسیسی پولیس اپنے مطالبات کیلئے سڑکوں پر نکلنے پر مجبورہوئی ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کا 59 واں دن، معمولات زندگی بدستور متاثر
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳وادی بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت معطل ہے اور دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
-
ہانگ کانگ میں پرتشدد مظاہرے
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰ہانگ کانگ میں پولیس کا کہنا ہے کہ سرکاری انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران تشدد پھوٹ پڑا ہے
-
مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵مصر کے قاہرہ اسکندریہ اور دیگر بڑے شہروں میں اچانک مظاہرے شروع ہوگئے اور حکومت کی برطرفی کے مطالبات پر مبنی نعروں کی ہر طرف گونج، وہ واقعہ ہے جس نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ 2014 میں جنرل عبد الفتاح السیسی نے جب سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اس کے بعد سے اس طرح کے مظاہرے اور حکومت کی سرنگونی کے مطالبے نایاب چیز بن گئے تھے ۔
-
امریکہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
مصر میں حالات کشیدہ، صدرالسیسی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸مصر میں مظاہرین نے صدرالسیسی کو مستعفی ہونے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔