-
کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر پابندی کے خلاف دھرنا
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کو قید میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۳آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری اور انہیں قید میں رکھے جانے کے خلاف کراچی اور جیکب آباد میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں مظاہرین پر حملہ، ایک شہید
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔
-
فلسطینیوں کے حق واپسی مارچ پر حملہ ایک شہید 36 زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۰فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کے 68ویں حق واپسی مارچ کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور 36 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
ہانگ کانگ میں ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار امریکہ ہے : چین
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶چین نے اپنے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں جاری ہنگامہ آرائی اور مظاہروں کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دے دیا۔
-
ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد کا پولیس تشدد کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ پولیس کے تشدد سے متعلق آزادانہ تفتیش کی جائے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے چھتیسویں ہفتے بھی مظاہرے کئے۔
-
پاکستان کی فضا " شیخ زکزکی کو رہا کرو" کے نعروں سے گونج اٹھی
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت اس ملک کے کئی علاقوں اور شہروں میں نماز جمعہ کے بعد نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے گئے۔
-
تہران میں نائجیریا کے سفارتخانے کے سامنے شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴مظاہرین نے نائجیریا میں شیعہ مسلمانوں پر ظلم و بربریت کو روکے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ایتھوپیائی یہودیوں کا اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے ایتھوپیائی یہودیوں نے صیہونی حکومت کے نسل پرستانہ رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔