-
ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۲ایران میں اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی 38 ویں سالگرہ مبارک ہو
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴آج جمعہ 10 فروری مطابق 22 بہمن کو اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی 38 ویں سالگرہ قومی جوش و خروش اور مذہبی جذبہ و ولولہ کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
-
کشمیر:عام ہڑتال سے زندگی مفلوج
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۷کشمیر میں آج ہونے والی مکمل ہڑتال کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کررہ گئی۔
-
ایرانی قوم کل جشن آزادی کے موقع پراپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰اسلامی انقلاب کی 38ویں سالگرہ کے سلسلے میں اعلی ایرانی مذہبی رہنماؤں نے قوم سے کل جمعہ کے روزاسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرنے پر زور دیاہے۔
-
ٹرمپ کے نسل پرستانہ فیصلے کے خلاف امریکا اور یورپ میں مظاہرے
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰امریکی شہریوں نے ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف مظاہرے کئے ہیں -
-
صہیونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱تل ابیب میں ہزاروں فلسطینیوں اور یہودیوں نے صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں اور فلسطینیوں کے گھروں کو ڈھائے جانے کے خلاف مظاہرہ کیاہے
-
بحرین میں دھماکہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
کشمیر:اقوام متحدہ کی نگرانی میں استصواب رائے کرانے کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴پاکستان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ سے اپنے زیر نگرانی شفاف اور منصفانہ استصواب رائے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ: پابندی کا فیصلہ واپس لینے پر مجبور
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹عدالتی احکامات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔
-
میرواعظ عمر فاروق نظر بند
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو کل نماز جمعہ سے قبل ایک بار پھر گھر میں نظر بند کیا گیا۔