-
ڈانلڈ ٹرمپ صدارت کے اہل نہیں، امریکی عوام، ملک گیر مظاہرے جاری
Nov ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴ڈانلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
-
یونانی عوام کا امریکہ مخالف مظاہرہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴ہزاروں یونانی باشندوں نے یونان کے مختلف شہروں میں امریکہ مخالف مظاہرہ کیا -
-
مقبوضہ فلسطین میں احتجاجی مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۷مقبوضہ فلسطین میں رہائش پذیرعربوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں اذان پر پابندی کی مخالفت اور فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
-
الیکٹورل سسٹم غیر جمہوری ہے:امریکی مظاہرین
Nov ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۹امریکا میں انتخابی نظام اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں اور پورٹ لینڈ، واشنگٹن، سیاٹل، لاس اینجلس اور نیویارک سے مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں مظاہرے
Nov ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۹بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔
-
نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج
Nov ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲غرب اردن میں واقع العوجا کالونی کے باشندوں نے نئی صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
افغانستان: کابل میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۱قندوز پر امریکی حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کے بعد کابل میں امریکہ کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴بحرین کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے آل خلیفہ کے خلاف شدید مظاہرے کئے ہیں
-
ایران کے آٹھ سو پچاس شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۶ایران کے عوام نے عالمی یوم القدس کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کر کے مردہ باد اسرائیل اور مردہ باد امریکہ کے نعرے لگائے اور ظالم طاقتوں سے اپنی نفرت و بیزاری کا اعلان کیا۔
-
پورے ایران میں عالمی یوم القدس کے جلوس اور ریلیاں
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳پورے ایران میں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔