SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مقدس دفاع

  • ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر مسلح افواج کی پریڈ ۔ ویڈیو

    ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز پر مسلح افواج کی پریڈ ۔ ویڈیو

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵

    ۳۱ شہریور مطابق ۲۲ ستمبر ۱۹۸۰ کو صدام ملعون نے ایران پر جنگ کو مسلط کر دیا تھا جو آٹھ سال تک جاری رہی۔اس موقع پر ہر سال پورے ملک میں ہفتۂ دفاع مقدس منایا جاتا ہے جس کے دوران ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مسلح افواج کی پریڈ ہوتی ہے۔اس مناسبت کا مرکزی پروگرام دار الحکومت تہران میں منعقد ہوتا ہے جسے صدر مملکت خطاب کرتے ہیں۔

  • اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ

    اہواز میں یوم دفاع کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملہ

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب

    یوم دفاع کی مرکزی تقریب سے خطاب

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • آغاز ہفتہ دفاع مقدس کی پریڈ

    آغاز ہفتہ دفاع مقدس کی پریڈ

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن کو مایوس کیا

    ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمن کو مایوس کیا

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے تہران میں مسلح افواج کی عظیم الشان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے ایک بار پھر دشمنوں کومایوس کیا اور اس بار امریکہ براہ راست ایرانی قوم کے مد مقابل کھڑا ہوا اور وعدہ خلافی کی۔

  • دفاع مقدس کی سالگرہ، ایرانی مسلح افواج کی پریڈ

    دفاع مقدس کی سالگرہ، ایرانی مسلح افواج کی پریڈ

    Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰

    عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے آج صبح تہران میں شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔

  • تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۹

    تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔

  • مقدس دفاع

    مقدس دفاع

    Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 09/ 2018

  • ایرانی اسیروں کے ساتھ صدامیوں کا وحشی پن! ۔ ویڈیو

    ایرانی اسیروں کے ساتھ صدامیوں کا وحشی پن! ۔ ویڈیو

    Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳

    صدام کے ذریعہ ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران عراق کی جیلوں میں بند اسیروں کو نہایت بے دردی کے ساتھ وحشیانہ طریقے سے ایذائیں دی جاتی تھیں، جنکی چند ایک جھلکیاں اس ویڈیو میں دیکھی جا سکتی ہیں۔

  •  بہادر اسیروں کی رہائی

    بہادر اسیروں کی رہائی

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۵

    فوٹو گیلری

Show More

خاص خبریں

  • سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    ۵ hours ago
  • ہندوستان : جموں و کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
  • ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
  • نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
  • ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS