بہشت زهرا‎ قبرستان میں شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i335737-بہشت_زهرا_قبرستان_میں_شہداء_کی_قبروں_پر_فاتحہ_خوانی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۷ Asia/Tehran
  • بہشت زهرا‎ قبرستان  میں شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی

فوٹو گیلری

ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے بہشت زہرا قبرستان میں شہداء اور جابنازوں کے اہل خانہ نے شہداء  کی قبروں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور فاتحہ خوانی کی گئی۔