-
ایران کے صدر کے دورۂ سعودی عرب میں اہم ملاقاتیں
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ایران کے صدر نے، اسلامی تعاون کی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے مقصد سے انجام پانے والے اپنے دورۂ سعودی عرب کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے
-
ملیشیا کے وزیرخارجہ نے ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی مطالعاتی مرکز کا دورہ کیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۰ملیشیا کے وزیر خارجہ نے ایران کی وزارت خارجہ میں سیاسی اور بین الاقوامی مطالعاتی مرکز کا دورہ کیا اور اس مرکز کے سربراہ سے ملاقات میں ریسرچ اور تھنک ٹینکس کے معاملات میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
ملائیشیا : جیٹ طیارہ سڑک پر ایک موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا، 10 افراد ہلاک (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹جمعرات کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ایک چھوٹا نجی جیٹ طیارہ ہوائی اڈے پر اترنے کی کوشش کے دوران سڑک پر ایک موٹر سائیکل اور ایک کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
حج کےلئے جمع کردہ رقم دیمک کھا گئی
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶کوالا لمپور میں ایک خاتون نے اپنے حج کےلئے زندگی بھر کی بچت محفوظ رکھی تھی جسے اب دیمک چاٹ گئی ہے، جس کی باقیات اب پہچاننے میں بھی نہیں آ رہی ہے۔
-
ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ میں ایران کا گولڈ میڈل
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ کے دوسرے دن ایران کی سائیکلنگ ٹیم نے ایک گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
امریکی اقدامات، انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف لے جا رہے ہیں: مہاتیر محمد
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نے خبردار کیا کہ امریکہ، روس کے خلاف اپنے اقدامات سے انسانیت کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے۔
-
امریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴امریکی ڈالر اور دیگر اہم مغربی کرنسیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے، ایشیائی ممالک نے "ایشین مانیٹری فنڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جو ڈالر سے دوری اور دنیا میں اس کی بالادستی کے خاتمے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے گندم کی برآمدات
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷حکومت ہندوستان ، گندم کی برآمدات محدود کرنے کا اعلان کرنے کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ملکوں کو اٹھارہ لاکھ ٹن گندم برآمد کر چکی ہے۔
-
اسکوائش کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹ایشین اسکوائش چیمپین شپ کے مقابلوں میں شریک ایرانی ٹیم نے سنگاپور کو تین دو سے ہرا دیا ہے۔