-
سعودی عرب منشیات کا اڈا بن گیا ہے: امریکی جریدہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، مشرق وسطی میں منشیات کے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
ایران اور پاکستان، دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مشترکہ جد وجہد پر متفق
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹ایران اورپاکستان نے دہشت گردی اور منشیات کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹دنیا میں خود کو سپر پاور کے طور پر پیش کرنے والے امریکہ میں غربت کی لگیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد ساڑھے گیارہ فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکی ویب سائٹ کنورسیشن کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کورونا کے دور میں امریکہ میں غربت اور بے روزگاری میں خاصا اضافہ ہوا ہے جس کے آثار ملک میں جابجا نمایاں طور پر دکھائی دے جاتے ہیں۔
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں اضافہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷افغانستان کے مختلف جنوبی علاقوں منجملہ قندہار اور ہلمند میں منشیات کی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں کہیں زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
-
منشیات کے خلاف مہم میں ایران اور ہندوستان کا مشترکہ تعاون
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸ایران اور ہندوستان نے منشیات کے خلاف مشترکہ مہم میں کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان کی منشیات کی اسمگلنگ روکنے پر تاکید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ کے تمام راستے بند کر دیں گے۔
-
تمام اسلامی ممالک بالخصوص پڑوسیوں کے ساتھ نیک تعلقات کے خواہاں ہیں، داعش کی حمایت نہیں کرتے: طالبان ترجمان
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶طالبان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ افغانستان کی آئندہ حکومت وسیع البنیاد ہوگی۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں مل رہی ہیں ۔ تاجکستان اور ازبکستان کے بعد اب دعوی کیا گیا ہے کہ اشرف غنی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔ دوسری طرف پنجشیر میں شہید کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ ادھر طالبان کے ترجمان نے کابل میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں مستقبل کی اسٹریٹیجی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
افغانستان میں امریکی مداخلت جاری، سینٹکام کے کمانڈر کی اشرف غنی سے ملاقات
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کے کمانڈر میک کینزی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی اور موجودہ بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔