-
عالمی اداروں نے منشیات کی روک تھام کے لئے اقدام نہیں کیا: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسداد منشیات کی روک تھام کے حوالے سے عالمی اداروں اور یورپی ممالک نے اپنی ذمے داری پوری نہیں کی تاہم ایران دنیا کی خاطر اس لعنت کا اکیلا مقابلہ کر رہا ہے.
-
اصفہان میں40 ٹن منشیات نذر آتش
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۶فوٹو گیلری
-
عالمی سطح پرمنشیات کی پیداوار میں اضافہ، تشویشناک ہے
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۰عالمی سطح پر کوکین اور افیون جیسی منشیات کی پیداوار ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔
-
گرگان میں 26 ٹن منشیات نذر آتش
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷فوٹو گیلری
-
یورپ میں منشیات کے استعمال میں اضافہ
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸یورپی یونین میں منشیات سے متعلق امور کے نگراں ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یورپ بھر میں کوکین اور دیگر منشیات کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
انسداد منشیات کے لیے عالمی عزم کی ضرورت
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۸ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسداد منشیات کے لیے عالمی عزم کی ضرورت ہے۔
-
امریکا کا افیونی بوم رینگ
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل سے تعلقات سعودی عرب کے نقصان میں ہیں، ڈاکٹر لاریجانی
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات ریاض کے نقصان میں ہیں جبکہ امریکہ، اسلامی ملکوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ان کے مال و دولت کو لوٹا جا سکے۔
-
منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کےدارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی منشیات کے خلاف عالمی پارلیمانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداورا میں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں امریکا بری طرح ناکام
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۳اقوام متحدہ کے سروے کے مطابق رواں سال افغانستان میں منشیات کی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ افغانستان میں امریکا اور نیٹو اپنے اہداف حاصل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں ۔