-
بدنام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۳بدنام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔
-
ایران - چین معاہدے سے اسرائیل کیوں خوفزدہ ہے؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران-چین اسٹراٹیجک شراکت سے ایران کا اقتصاد مضبوط ہوگا جس سے اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔
-
امریکا اور اسرائیل کے جاسوس کو ایران میں پهانسی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی و صیہونی جاسوس کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳ایران کی عدلیہ کی جانب سے بدنام زمانہ امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی ٹولے کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے فیصلے پر آج صبح عمل در آمد ہوا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے کو سزائے موت
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۶ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی حکومت کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی حرکتوں کا انکشاف
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کہ اسرائیل کے چینل-12 نے خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ تامیر پیڈرو کا انٹرویو کیا جس میں پیڈرو نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ کبھی کبھی موساد مجرم تنظیموں اور مافیا کی طرح کام کرتی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کورونا میں مبتلا، عرب ممالک کے سینے پر لوٹا سانپ، موساد کا غنڈہ ٹیکس شروع
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد آئیسولیشن میں چلے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کافی مقدار میں طبی وسائل جمع کرنے میں مصروف ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ کو ملی اسرائیل سے قتل کی دھمکی
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ کر کے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
مسلمانوں کا دشمن اور ایران کے خلاف زہر اگلنے والا موساد کا ایجینٹ نکلا
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۷امریکا کی اوڈی سی ویب سایٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سکریٹری خارجہ عادل الجبیر مکمل طور پر اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے کنٹرول میں ہیں ۔
-
حزب اللہ کے ہاتھ لگی موساد کی اہم اطلاعات... اسرائیل میں بوکھلاہٹ
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱بدنام زمانہ اسرائیلی جاسوسی ایجنسی موساد کے تین دستاویزات لیک ہونے سے واضح ہو جاتا ہے کہ اسرائیل، حزب اللہ کی فوجی طاقت سے کس حد تک خوفزدہ ہے۔