-
عراق: رہائشی علاقوں پر امریکی اتحاد کی بمباری، 35 جاں بحق 133 زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳عراق کے صوبے موصل کے رہائشی علاقوں پر امریکی طیاروں کی بمباری میں درجنوں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲عراقی فوج نے مغربی موصل میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دوہ اہم علاقوں کو داعش کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
موصل آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵عراق کے شہر موصل میں وہابی دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
عراق: موصل کے شمال مغرب میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹عراق کی فیڈرل پولیس کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ موصل کے شمال مغرب میں واقع الہرمات میں کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیاہے
-
عراق: موصل میں داعش دہشت گرد گروہ کی جارحیت
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶داعش دہشت گرد گروہ نےعراقی شہر موصل کے مغرب میں ایک بازار پر میزائل سے کیا ہے جس میں چار افراد جاں بحق ہوگئے -
-
عراقی فوج کی پیشقدمی اور داعش کی پسپائی
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲دہشت گرد گروہ داعش کے زیر تسلط عراقی شہر موصل سے قبضہ چھڑانے کے لئے عراقی فوج کی کارروائی جاری ہے اورعراقی فوج نے مسجدالنوری تک پیشقدی کی ہے ۔
-
موصل میں داعش کے دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۶عراق کے شہر موصل میں منارہ الحدبا کے قریب داعش کے ٹھکانوں پر عراق کے ڈرون حملے میں دسیوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے-
-
مغربی موصل میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۶عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی صوبے نینوا میں پیشقدمی کرتے ہوئے متعدد علاقوں کو داعشی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
عراق: جنوبی موصل میں تکفیری دہشت گردوں کی ناکامی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹عراق کے شہر موصل کے جنوبی علاقے میں تکفیری دہشت گردوں کے ناکام حملے میں اس دہشت گرد گروہ کو خاصا نقصان پہنچا ہے۔
-
مشرقی موصل میں تین سال بعد کلیسا گھنٹے کی آواز
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۸مشرقی موصل کے دسیوں کلیساؤں میں دو ہزار چودہ کے بعد پہلی بار گھنٹے بجائے گئے۔