SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میانمار

  • روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کیا جائے، اقوام متحدہ

    روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد بند کیا جائے، اقوام متحدہ

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • روہنگیائی مسلمانوں کی واپسی بدھ پیروکاروں کی اجازت سے مشروط

    روہنگیائی مسلمانوں کی واپسی بدھ پیروکاروں کی اجازت سے مشروط

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸

    میانمار کے آرمی چیف منِ اونگ نے روہنگیائی مسلمانوں کی وطن واپسی بدھ پیروکاروں کی اجازت سے مشروط کردی۔

  • میانمارکی فوج نے لوگوں کو زندہ جلایا

    میانمارکی فوج نے لوگوں کو زندہ جلایا

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳

    رپورٹ میں میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے گلے کاٹنے اور انہیں زندہ جلائے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

  • میانمار کے لاکھوں مسلمانوں کی دربدری ایک المیہ ہے، اقوام متحدہ

    میانمار کے لاکھوں مسلمانوں کی دربدری ایک المیہ ہے، اقوام متحدہ

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹرس نے میانمار کے لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی دربدری کو تشویشناک اور المیہ قرار دیا ہے۔

  • میانمارکی فوج انسانیت سوزجرائم کی مرتکب

    میانمارکی فوج انسانیت سوزجرائم کی مرتکب

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱

    اقوام متحدہ کے سینئر عہدیدار نے میانمار کی فوج کو اجتماعی زیادتی اور انسانیت کے خلاف دیگر جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا۔

  • روہنگیا پناہ گزین خسرے کی بیماری میں مبتلا

    روہنگیا پناہ گزین خسرے کی بیماری میں مبتلا

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷

    اقوام متحدہ نے روہنگیا پناہ گزینوں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ: روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا مطالبہ

    اقوام متحدہ: روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا مطالبہ

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے میانمار حکومت سے بے دخل کیے گئے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کا مطالبہ کیاہے ۔

  • میانمار کے مسلمانوں کو جان کا خطرہ

    میانمار کے مسلمانوں کو جان کا خطرہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹

    آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کو فراموش نہ کیا جائے کیونکہ ان کی مشکل ابھی حل نہیں ہوئی ہے، میانمار میں ان کی جان کو ابھی بھی خطرہ ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت

    روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی مذمت

    Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال ۔ تصاویر

    پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال ۔ تصاویر

    Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱

    جان بچا کر میانمار کی وحشی حکومت و انتہا پسند بدھسٹوں کی چنگل سے فرار کرکے بنگلہ دیش پہونچنے والے پانچ لاکھ سے زائد روہنگیا مسلمان سخت حالات سے روبرو ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۳ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS