-
ہندوستان میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ہندوستان کی مختلف مذہبی و سماجی تنظیموں نے دارالحکومت دہلی اور لکھنو میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے کئے ہیں
-
میانمار میں نسل کشی ہو رہی ہے : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صوبہ راخین میں میانمار کی فوج کی کارروائیوں کو نسل کشی سے تعبیر کیا ہے - درایں اثنا برطانیہ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ آنگ سان سوچی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد کی مذمت کریں
-
میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام ایک بڑا انسانی المیہ ہے، تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱تہران کے خطیب جمعہ نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کو ایک بڑا انسانی المیہ قرار دیا اور کہا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام اور لاکھوں کی تعداد میں انہیں بے گھر کئے جانے کے پیچھے صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے
-
میانمار کے مسلمانوں کے لئے ایران کی جانب سے انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی جمعیت ہلال احمر کی جانب سے انسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش پہنچ گئی ہے
-
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں صیہونیوں کاکردار
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸خصوصی رپورٹ اندازجہاں
-
مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن بند کرنے کامطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امداد روانہ کی ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷جمعرات کی صبح ایران نے میانمار فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ستائے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اپنی انسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش روانہ کی ہے۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف کابل میں مظاہرے
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱کابل میں طلبہ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ہونے والے تشدد کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
-
حکومت میانمار راخین میں فوجی آپریشن بند کرے، اینٹونیو گوترش
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد پر سخت تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں کو معمول کی زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب عالمی امدادی ادارے انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے حکومت میانمار امدادی اداروں کو شمالی علاقوں میں جانے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
-
ایران طبی ٹیمیں اور آلات میانمار بھیجنے کے لیے تیار
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کے لیے میڈیکل ٹیمیں اور طبی آلات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔