-
امریکہ کی بربریت شام پر 110 میزائل فائر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵اسکائی نیوز کے مطابق امریکہ نے شام کے فوجی مراکز پر 100 سے لیکر 120 میزائل فائر کئے ہیں ۔
-
ایران کی جانب سے شام پر امریکی حملے کی مذمت
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر امریکہ اور اس کے اتحاد یوں کے میزائلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائیوں سے خطے اور دنیا پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
-
شامی فوج کی کارروائی، امریکہ کے 15 میزائل تباہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷شام کی فوج نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے میزائلی حملوں کا کامیابی سے جواب دیا ہے۔
-
فرانسیسی حکام کو سعودی ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے :ایران
Apr ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کو سعودی عرب کے نا تجربہ کار اور جنگ پسند ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے ۔
-
سعودی عرب پر کئی میزائل فائر
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں نے سعودی عرب کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کئے۔
-
سعودی عرب پربیلسٹک میزائل سے حملہ 12 فوجی ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقہ جازان میں بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی نیشنل گارڈ پرمیزائلی حملہ
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۰یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے نجران میں سعودی عرب کے نیشنل گارڈ پر بدر ایک نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان، میرین لانچ کروز میزائل بابر کا تجربہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱پاکستان نے سب میرین لانچ کروز میزائل بابر کے ذریعے ہدف کو درست نشانہ بنانے کا ایک اور کامیاب تجربہ کرلیا۔
-
سعودی ایئر پورٹ پرمیزائلی حملے
Mar ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۵یمنی فورسز نے سعودی عرب میں ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ سمیت دیگر اہداف پر سات میزائل داغے ہیں۔
-
میزائل پروگرام پر مذاکرات کے لیے ایران کی شرط
Mar ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے میزائل پروگرام پر مذاکرات کو امریکہ اور یورپ کے دور مار میزائلوں کی نابودی سے مشروط کر دیا ہے۔