-
ایران کی میزائلی طاقت سے صہونی حکام پر لرزہ طاری (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ایران کی میزائلی اور ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔
-
ایران کے بیلسٹک میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے + ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے داغے گئے میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
-
اگر صیہونی حکومت کوئی نئی خباثت کرے تو ہمارا اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا، اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔
-
کسی بھی سطح کے شریر جارح کو اپنے کئے پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے، ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا بیان
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے خبردار کیا ہے کہ ایران ، کسی بھی شریر جارح کا ہر سطح پر جواب دے گا اور اسے پچھتانے پر مجبور کردے گا۔
-
وعدہ صادق دو آپریشن میں معینہ اہداف پوری طرح فوجی تھے، ایران کے وزیر دفاع
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ وعدہ صادق دو آپریشن، اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک جھلک ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمدباقری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ آپریشن وعدہ صادق دو اپنے اہداف میں پوری طرح کامیاب رہا ہے۔
-
ایران کے میزائلی حملے کے حوالے سے صیہونی میڈیا کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے ایران کے میزائلی حملے کے نتیجے میں کئی فوجی اڈوں میں ہولناک دھماکوں کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے موساد کے ہیڈکوارٹر کو کونسے میزائل سے نشانہ بنایا؟ ویڈیو سامنے آگئی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶حزب اللہ لبنان نے بدھ کی رات قادر- 1 بلیسٹک میزائل کی تفصیلات شائع کیں۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، موساد کے اہم اڈے کو بیلسٹک میزائل سے بنایا نشانہ
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۲حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو "قادر 1" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ کے جوابی حملے، مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰میڈیا ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے حملے جاری رہنے اور خطرے کے سائرن بجنے کی خبر دی ہے۔