SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

میزائل سسٹم

  • یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی

    یمنی افواج نے اسرائیل پر ہائپرسونک میزائل داغنے کی ویڈیو جاری کردی

    Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰

    یمنی مسلح افواج نے اتوار کے دن تل ابیب کے خلاف آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں یمن کی جانب سے ہائپر سونک میزائل فائر کیا گیا۔

  • صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

    صہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

    Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱

    چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔

  • ہندوستان: کم دوری کی ورٹیکل لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ

    ہندوستان: کم دوری کی ورٹیکل لانچ میزائل کا کامیاب تجربہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹

    ہندوستانی دفاعی تحقیقی اور ترقیاتی تنظیم (ڈی آر ڈی او) اور بحریہ نے اوڈیشہ کے چاندی پور میں انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے چھوٹی دوری کی سطح سے سطح تک مار کرنے والی میزائل کا آج کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا۔

  • ایران میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل

    ایران میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل

    Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل ہے اور یہ اہم کامیابی اسلامی انقلاب کے بعد اور مقدس دفاع کے دوران حاصل ہوئی۔

  • حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل

    حزب اللہ لبنان کی کاری ضرب، شمالی مقبوضہ فلسطین پر برسے میزائل

    Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

    ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے منگل کے روز جنوبی لبنان سے 60 میزائل مقبوضہ شمالی فلسطین اور مقبوضہ جولان پر فائر کئے ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو

    حزب اللہ لبنان کی زمین دوز میزائلی تنصیبات کی رونمائی + ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱

    حزب اللہ لبنان نے پہلی بار اپنے زمین دوز میزائل سٹی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

  • ایران چند دنوں کے اندر اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی

    ایران چند دنوں کے اندر اسرائیل پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی

    Aug ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵

    امریکی خفیہ ایجنسی نے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما پر حملے کے بدلے میں ایران چند دنوں میں اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرسکتا ہے۔

  • ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیلی حکام شدید تشویش کا شکار اور فوج مکمل الرٹ

    ایران کے جوابی حملے کا خوف، اسرائیلی حکام شدید تشویش کا شکار اور فوج مکمل الرٹ

    Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳

    امریکی اخبار نے کہا ہے کہ ایران کے جوابی حملے کے خوف سے صہیونی حکومت نے مسلح افواج کو مکمل الرٹ کردیا ہے۔

  • ایران؛ ہتھیاروں کی نئی کھیپ سپاہ پاسداران کی بحریہ کے حوالے + تصاویر

    ایران؛ ہتھیاروں کی نئی کھیپ سپاہ پاسداران کی بحریہ کے حوالے + تصاویر

    Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کو ملنے والی نئے ہتھیاروں کی کھیپ میں جدید میزائل اور ڈرون طیارے شامل ہیں۔

  • صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ

    صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰

    امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی آئرن ڈوم ایرانی جدید ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی اسپیکر اسلام آباد روانہ ہوگئے، ایران پاکستان تعلقات کو بے نظیر قرار دیا
    ایرانی اسپیکر اسلام آباد روانہ ہوگئے، ایران پاکستان تعلقات کو بے نظیر قرار دیا
    ۱۵ minutes ago
  • ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک
  • امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
  • ہندوستان: ٹرین حادثے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
  • دفاعی ہم آہنگی کی مثال؛ کراچی نمائش میں ایران کی بھرپور شرکت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS