-
ترکی کا امریکہ کو کرارا جواب، روسی میزائل سسٹم معاہدہ طے
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴ترک صدر نے کہاہے کہ روس سے تجارت کا حجم بڑھ رہا ہے اور اس وقت ترکی روس کے ساتھ تجارت کرنے والا تیسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔
-
دشمن کی آنکھوں میں چبھتے ہیں یہ کانٹے! ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴خوزستان:سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس شعبے میں تیار کی گئیں مصنوعات کی نمائش۔جہاں مختلف قسم کے پیشرفتہ میزائل اور ڈرون عوام کے سامنے پیش کئے گئے۔اسلامی جمہوریہ ایران میں کا تیار کردہ ہر میزائل دشمن کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا ہے۔
-
S 300 اینٹی میزائل سسٹم شام کے حوالے ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸اسرائیل کی بڑی کوششوں کے باوجود روس نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنا پیشرفتہ اینٹی میزائل سسٹم ایس ۳۰۰ شام کے حوالے کر دیا۔شام میں اس اینٹی میزائل سسٹم کے پہونچنے کے بعد اسرائیل میں کافی تشویش بڑھ گئی ہے
-
اگر ایک مارا تو دس کھائے گا! ۔ پوسٹر
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی نے چند روز قبل اپنی ایک تقریر میں دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ دشمن اچھی طرح جانتا ہے کہ اگر اس نے ایک مارا تو وہ جواب میں دس کھائے گا!
-
ہندوستان و روس کے سربراہوں کے درمیان مذاکرات
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے ایس فور ہنڈرڈ میزائل سسٹم کی فروخت، تکنیکی فوجی تعاون اور اسٹریٹیجک شراکت کو فروغ دینے کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے پر روس اور ہندوستان کے سربراہوں کی بات چیت
May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے ایس فور ہینڈرڈ میزائل سسٹم کے سودے سمیت مختلف دفاعی امور اور اہم علاقائی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
چینی بحری جہاز شکن کروز میزائل نظام کی تنصیب پرامریکہ کو تشویش
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵چین کی جانب سے جنوبی ساحل پر بحری جہاز شکن کروز میزائل نظام کی تنصیب اور فوجی سرگرمیوں میں اضافے پر امریکہ کو سخت تشویش لاحق ہوگئی ہے۔
-
اسرائیل کا حیتس میزائل تجربہ تیسری بار بھی ناکام
Jan ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳اسرائیل کا حیتس تین اینٹی میزائل سسٹم کا تیسرا تجربہ بھی ناکام ہوگیا ہے۔
-
شام کے اینٹی ایئر کرافٹ پر صیہونی حکومت کا حملہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نےکہا ہے کہ اسرائیل نے شام کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم کے ایک اڈے پر حملہ کیا ہے
-
جدید ترین ایئر ڈیفینس سسٹم پاکستانی فوج کے حوالے
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶جدید ترین ایئر ڈیفینس ایل وائی اسّی سسٹم پاکستانی فوج کے حوالے کر دیا گیا ہے جو فضائی اہداف کو ڈھونڈ کر تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔