-
روس کے ایس تین سو میزائل سسٹم کی ایران منتقلی
Aug ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۲ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس کے ایس تین سو دفاعی میزائل سسٹم کو آئندہ ماہ تک مکمل طور پر ایران منتقل کر دیا جائے گا۔
-
جاپان: متنازعہ جنوبی جزائر پر میزائل نصب کرنے کا اعلان
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸جاپان نے متنازعہ جنوبی جزائر پر زمین سے سمندر میں مار کرنے والے میزائل نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیول میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہزاروں افراد نے، امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ہندوستان نے پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا
May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۷ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے والے پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے-
-
ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکی موقف کا مشترکہ جامع ایکشن پلان سے کوئی تعلق نہیں ہے: بروجردی
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں امریکہ کے سخت موقف کا مشترکہ جامع ایکشن پلان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
پاکستان کا ساحل سے سمندر میں مار کرنے والے میزائیل کا تجربہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۶پاکستان نے ساحل سے بحری جنگی جہازوں کو مارنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے