-
ممبرا میں جلوس میلاد النبی
Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
آغاز ہفتہ وحدت اور جشن عید میلاد النبی
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ملیشیا میں عظیم الشان جشن میلاد النبی
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی جانب سے کابل دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں عید میلادالنبی (ص) کے موقع پر ہونے والے دھماکے کی جس میں اس ملک کے علماء،سیاسی و مذھبی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئے مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور همدردی کا اظہار کیا۔
-
حضرت علی ابن موسی الرضا (ع) کی ولادت با سعادت کی شب
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۲فوٹو گیلری
-
کریم اہل بیت، حضرت امام حسن (ع) کا جشن ولادت باسعادت
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۱کریم اہل بیت، سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
حضرت علی اکبر علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸شبیہ رسول حضرت علی اکبر علیہ السلام اور روز نوجوان کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن منایا جارہا ہے۔
-
ولی خدا، جانشین پیغمبرۖ، ہمسر زہرائے اطہر کا جشن ولادت باسعادت
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵مولود کعبہ، جانشین پیغمبر، فاتح خیبر و خندق، مولائے متقیان، مولی الموحدین، مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطاب علیہ الصلواۃ و السلام کے مبارک یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن و سرور اور محفل و مقاصدہ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی(ص)
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔