-
پاکستان میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عید میلادالنبی اور ہفتہ وحدت کی تقریبات کےسلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی(ص)
Dec ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
دنیا بھر میں علمدار کربلا کے یوم ولادت باسعادت کا جشن
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے