-
فرانس میں پولیس اور عوام کے درمیان شدید جنگ جاری۔ ویڈیوز
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵فرانس میں پولیس کو مزید تحفظ اور اسے اپنی من مانیاں کرنے پر مزید آزادی دئے جانے سے ناراض فرانسیسی عوام نے پر تشدد مظاہرے کئے ہیں۔ ان مظاہروں کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ متعدد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ حکومتی پالیسیوں سے مشتعل عوام نے گاڑیوں اور تجارتی مراکز کے ساتھ توڑ پھوڑ بھی کی جبکہ دسیوں گاڑیوں کو نظر آتش بھی کر دیا گیا۔ مخالفین کا کہنا ہے کہ صدر میکرون اور ان کی حکومت دوسروں کو تو آزادی اظہار کا سبق پڑھاتے ہیں لیکن اپنے ملک میں اس پر قدغنیں لگا رہے ہیں۔
-
میکرون کی پالیسیوں کے خلاف پیرس میں پرتشدد مظاہرے
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲اطلاعات کےمطابق ہفتے کے روز پیرس کے عوام کی بڑی تعداد نے صدر میکرون کی پالیسیوں کے خلاف ایک مظاہرے میں شرکت کی۔
-
فرانس کو میکرون جیسی مصیبت سے نجات ملے: اردوغان
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳ترکی کے صدر نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ جتنی جلدی ہو سکے فرانس کو میکرون کی شکل میں موجود مصیبت سے نجات ملے۔
-
نسل پرستی مخالف آگ میں سلگھ اٹھا فرانس۔ تصاویر
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶فرانس؛ ایک سیاہ فام کے پولیس کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے کے بعد فرانس میں ملکی سطح پر نسل پرستی اور پولیس کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے دوران اب تک دسیوں افراد زخمی اور سے زائد افراد کے گرفتار کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
نسل پرستی کے خلاف فرانس میں مظاہرہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳فرانس میں لاکھوں لوگوں نے پولیس کی نسل پرستی کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس، پناہ گزینوں پر مظالم+ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶فرانس کی پولیس نے پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملہ کر کے انہیں بری طرح مارا پیٹا۔
-
ملک کی مسلم کمیونٹی کو فرانسیسی صدر کا الٹی میٹم
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰فرانس کی مسلم کمیونیٹی پر پیرس کے مجوزہ ضابطے کو تسلیم کرنے کے لئے میکرون نے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔
-
فرانسیسی سفیر کے نکالے جانے تک احتجاج جاری رہے گا
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان کے عوام نے اعلان کیا ہے کہ ملک سے فرانسیسی سفیر کو نکال بناہر کئے جانے تک شانِ رسالت میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کے خلاف ان کا احتجاج اور دھرنا جاری رہے گا۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
اردنی عوام کا فرانسیسی گستاخوں کے خلاف مظاہرہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲اردن کے عوام نے فرانسیسی صدر کی جانب سے رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے کی حمایت میں بیان دینے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے فرانس کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔