-
امریکی نائب صدر کی رہائش گاہ کے قریب، دھماکہ خيز گاڑی پکڑی گئي
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸امریکی نائب صدر کملا ہیرس کی سرکاری رہایش گاہ پر بم حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
-
مسلمانوں میں بے چینی اورعدم تحفظ کا احساس: ہندوستان کےنائب صدر
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس پایا جا رہا ہے۔
-
عراق: شفا کا علاقہ بھی داعش کے قبضے سے آزاد
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵عراق کے نینوا آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے عراقی فوج نے موصل کے مغرب میں شفا کے کئی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
ایران اور برطانیہ کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۹ایران اور برطانیہ کے نائب وزرائے خارجہ نے تہران میں دو طرفہ اور علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے-
-
عراقی فوج کے ہاتھوں البغدادی کا نائب اور سینکڑوں داعشی ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸عراق کے سیکورٹی ذرائع نے شمالی عراق کے شہر موصل میں اس ملک کی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد گروہ کے سرغنہ کے نائب کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
توانائی کے میدان میں ایران اور روس کے تعاون میں فروغ
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اور روس دو طرفہ تعاون میں توسیع کے تناظر میں توانائی سے متعلق ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دیں گے۔