-
شیخ المجاہد، شیخ ابراہیم زکزکی کی کہانی، ان کی زبانی + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱آیت اللہ زکزکی منگل کی شام اپنی اہلیہ کے ہمراہ، علاج کے لئے نئی دہلی پہنچے جہاں انہیں میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو اسپتال سے باہر جانے کی اجازت نہیں: زکزکی کی بیٹی
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کا مدانتا اسپتال پہنچتے ہی معائنے کا عمل شروع ہو گیا۔
-
شیخ المجاہد، آیت اللہ زکزکی کا ہندوستان میں استقبال/ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰نائیجیریا کے مسلمانوں کی کوششوں کے نتیجے میں حکومت نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کو ہندوستان جانے کی اجازت دے دی اور وہ علاج کے لئے ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ ابراہیم زکزاکی علاج کے لئے ہندوستان روانہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸نائجیریا کی اسلامی تحریک نے اس ملک کے شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے علاج کے لئے ہندوستان جانے کی تائید وتصدیق کی ہے۔
-
شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸نائجیریا کی عدالت نے نائجیریا کے شیعہ رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکزاکی کو بیرون ملک علاج کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزکی کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۰نائیجیریا کی ایک عدالت نے اسلامی تحریک کے رہنما شیخ زکزکی اور ان کی اہلیہ کو علاج و معالجے کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے
-
آیت اللہ زکزکی کی رہائی کے لیے نائیجریا میں مظاہرے
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی اور ان کے لئے علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تہران کے خطیب جمعہ کی برطانیہ پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲تہران کے خطیب جمعہ نے بوڑھے سامراج کے مجرمانہ اقدامات کو ایرانی عوام کی برطانیہ سے دائمی نفرت کی اہم وجہ قرار دیا ہے۔
-
شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں