SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نتن یاہو

  • اسرائیل صرف یہودیوں کی سرزمین: نیتن یاہو

    اسرائیل صرف یہودیوں کی سرزمین: نیتن یاہو

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵

    صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل صرف یہودیوں کا ملک ہے اور یہاں کسی اور کے لیے کوئی جگہ نہیں۔

  • آل سعود و یہود کے بارے میں آپ کے خیالات..؟!

    آل سعود و یہود کے بارے میں آپ کے خیالات..؟!

    Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    "یمن پرسعودی عرب کے حملے اور ان جرائم میں بن سلمان کا کردار، صیہونی حکومت سے تعلقات استوار کرنے کی بن سلمان کی کوششیں، آل سعود و یہود و امریکہ کے تعلقات، خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا  کردار " یہ وہ موضوعات ہیں جن پر آپ اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں۔

  • غزہ پر حملے کی نتنیاہو کی دھمکی

    غزہ پر حملے کی نتنیاہو کی دھمکی

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے غزہ پر بڑا حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • نتن یاہو پرقاتلانہ حملہ، بال بال بچے

    نتن یاہو پرقاتلانہ حملہ، بال بال بچے

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو جمعے کی رات حیفا کے پڑوس میں واقع کیساریا میں اپنی رہائشگاہ کے قریب ہونے والے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

  • صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل، ترک وزیر خارجہ

    صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل، ترک وزیر خارجہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۸

    ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔

  • ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ

    ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے.... ! / مقالہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹

    سعودی عرب کے سینئر صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا معاملہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے ساتھ ہی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیز اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے لئے بھی مصیبت بن گیا ہے ۔

  • صیہونی وزیراعظم کےبیان پر ایران کا سخت ردعمل

    صیہونی وزیراعظم کےبیان پر ایران کا سخت ردعمل

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • صیہونی وزیر اعظم کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل

    صیہونی وزیر اعظم کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۷

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کا جہالت پر مبنی شرمناک اور گستاخانہ بیان ایک بڑے اور طاقتور ملک کے خلاف فوجی دھمکی شمار ہوتا ہے اور یقینی طور پر اس مسئلے کو مختلف عالمی و بین الاقوامی اداروں میں اٹھایا جائے گا۔

  • اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد

    اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۶

    اسرائیلی پولیس نے کہا ہے نیتن یاہو کے خلاف مالی بدعنوانی کے ٹھوس شواہد مل گئے ہیں۔

  • ایران کے مقابلے کس کا کتنا قد! ۔ کارٹون

    ایران کے مقابلے کس کا کتنا قد! ۔ کارٹون

    Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۲

    قبیلۂ آل سعود جو سرزمین حجاز کے قدرتی ذخائر پر قابض ہے اُس نے اپنے پیٹرو ڈالر امریکہ پر لٹا کر اِس سرزمین کو اسلحوں کا گودام بنا لیا ہے اور وہ اس وقت اس باطل تصور کا شکار ہے کہ وہ خریدے گئے جنگی ساز و سامان کے سہارے خطے میں کوئی مردانہ قدم اٹھا سکتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

    ہندوستان: اُردو کی تعلیم اور شاندار کامیابیوں کا خواب شرمندۂ تعبیر

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے۔

  • ایران کے نائب وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خزانہ سے سوال: یہ کامیابی ہے یا امریکہ کی شکست کا اعتراف؟

  • ہندوستان: دلہن بنی ڈاکٹر شیریں اپنی شادی کی رسومات بُھلا کر مدد کو دوڑ پڑیں اور مثالی کام کردیا+ویڈیو

  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS