-
کیا امریکی پابندیاں کامیاب ہوں گی؟ عطوان کا بے باک مقالہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱جب اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے نفاذ کو تاریخی دن قرار دیتے ہیں تو جتنے بھی شریف عرب اور مسلم شہری ہیں ان کے لئے واجب ہے کہ ان پابندیوں کی بے دریغ مخالف کریں ۔
-
عرب ممالک پر صیہونی حکومت کا خونخوار پنجہ، کیا ہے سازش؟ + مقالہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸گزشتہ دنوں میں دنیائے عرب میں باقی بچی ساکھ اور عزت پر تین زوردار وار ہوئے ہیں۔ پہلا وار تب ہوا جب اسرائیلی کھلاڑیوں کی ٹیم قطر کے سفر پر گئی ۔
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے نیتن یاہو کے دورہ عمان کی مذمت کی
-
توازن بدل چکے ہیں، ایک بیوقوفی اسرائیل کا وجود ختم کر سکتی ہے ... مقالہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸بحران شام اپنے اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے۔ اردن سے ملنے والی اس ملک کی سرحد کھل چکی ہے اور اردن سے بڑی تعداد میں لوگ شام پہنچ رہے ہیں اور اپنی ضرورت کا سامان خرید کر واپس جا رہے ہیں۔
-
صیہونی وزیراعظم بنیامن نتن یاہو کا خفیہ دورہ عمان
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴عمان کے سلطان قابو سے ملاقات کو نیتن یاہو کی اسرائیل واپسی تک خفیہ رکھا گیا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
-
اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیوں میں کتنا اثر ... + مقالہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی دھمکیاں پھر سے شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے تل ابیب کے دورے پر جانے والے روس کے نائب وزیر اعظم میکسیم اکیموموف سے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ شام میں اپنے اہداف کو نشانہ بناتی رہے گی اور شام کو روس سے ایس- 300 دفاعی سسٹم مل جانے کے باوجود بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہیں گے۔
-
نتن یاہو کا اسکینڈل
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
اسرائیلی وزیر اعظم کو بدعنوانیوں کے الزام میں دوبارہ تفتیش کا سامنا
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۰اسرائیلی پولیس بدعنوانیوں کے الزام میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کرنے والی ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے امریکہ کی جانب سے اڑتیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے سائے میں زندگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸فوٹو گیلری
-
ایران کے خلاف اسرائیلی وزیراعظم کا ناکام ڈرامہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ