ایٹمی تنصیبات کے سائے میں زندگی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i335918-ایٹمی_تنصیبات_کے_سائے_میں_زندگی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸ Asia/Tehran
  •  ایٹمی تنصیبات کے سائے میں زندگی

فوٹو گیلری

ایران کے دور افتادہ علاقے تورقوزآباد ان دنوں ہر عام و خاص کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ اس کی بڑی وجہ اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے وہ گھڑت اور بے بنیاد دعوے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اس علاقے میں ایران کی ایٹمی تنصیبات ہیں۔ ماہرین اسے بد نام زمانہ اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کی کارستانی قرار دے رہے ہیں۔