-
صیہونی حکومت کا نیا ایران مخالف سیناریو
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کا نیا تشہیراتی ڈرامہ
May ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۰خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
اسرائیلی دعؤوں پر عالمی ردعمل کے فقدان پر صیہونی حکام کی بوکھلاہٹ
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲صیہونی وزیر جنگ لیبرمین نے ایران کے خلاف نتن یاہو کے پروپیگنڈہ ڈرامے پر یورپ کی جانب سے کوئی ردعمل نہ دکھائے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایران کا جواب انتہائی سخت ہوگا
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
نتنیاہو کے دعوے پر ایران کا ردعمل
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی خودساختہ کہانی پرکڑی تنقید
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۵ایران کے وزیرخارجہ نے صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کے الزامات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے ان کو خودساختہ کہانی قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل کو ایران کا جواب انتہائی سخت ہو گا، وزیر دفاع
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بے بنیاد دعوؤں پر ایران کا جواب اتنا سخت ہو گا کہ اسرائیل ہمیشہ پچھتائے گا۔
-
نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز تھا: عراقچی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی ایرانی مذاکرات کار نے ایران مخالف صہیونی وزیراعظم کے حالیہ دعووں پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کا تماشا مضحکہ خیز اور بچہ گانہ تھا جسے ہم برسوں سے دیکھتے آرہے ہیں.
-
ایران کے خلاف صیہونی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵اسرائیل کے وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ایران کے خلاف اپنے پروپیگنڈہ مہم کو جاری رکھتے ہوئے کچھ ایسی تصاویر، سی ڈیز اور کاغذ کو دکھا کر دعوی کیا کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیار بنا رہا ہے۔
-
مار کے بھاگ نکلنے کا زمانہ گیا! ۔ کارٹون
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ اب وہ زمانہ ختم ہوا کہ ’’مارو اور بھاگ لو‘‘! اب صیہونی اگر کوئی غلطی کرتے ہیں تو اسکی سزا یقینی ہے۔