SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • ایران ، ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز

    ایران ، ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات میں نئے باب کا آغاز

    May ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے اعلی رتبہ وفود کے دورہ ایران کا سلسلہ جاری ہے اور اتوار اور پیر کو بھی ہندوستان کے وزیر اعظم اور افغانستان کے صدر بھی اپنے وفود کے ہمراہ تہران پہنچ رہے ہیں-

  • مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید

    مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر کانگریس کی تنقید

    May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴

    ہندوستان کی اپوزیش جماعت کانگریس نے جسے پانچ ریاستوں کے حالیہ اسمبلی انتخابات میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑاہے، کہا ہےکہ وزیراعظم مودی کی حکومت کے دور میں ملک میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے۔

  • ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان

    ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴

    ہندوستان میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے اور سب سے دلچسپ نتائج ریاست مغربی بنگال اور تامیل ناڈو میں سامنے آئے ہیں۔

  • ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے دس سے زائد سمجھوتوں پر دستخط

    ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے دس سے زائد سمجھوتوں پر دستخط

    May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۸

    نئی دہلی میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی دس سے زائد دستاویزات پر دستخط ہوں گے۔

  • ایران ہندوستان اورافغانستان کےسربراہوں کی مجوزہ ملاقات

    ایران ہندوستان اورافغانستان کےسربراہوں کی مجوزہ ملاقات

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران ہندوستان اور افغانستان کے سربراہان مملکت آئندہ پیرکو تہران میں سہ فریقی ملاقات میں ایران کی بندرگاہ چابہار کے ٹرانزیٹ کےمعاملات سے متعلق اہم سمجھوتے کوحتمی شکل دیں گے-

  • ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر افغان صدر کا ممکنہ دورہ

    ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر افغان صدر کا ممکنہ دورہ

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹

    کابل میں ایران کے سفارت خانے کے ایک باخبر ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر ٹرانزیٹ کے سہ فریقی سمجھوتے پر دستخط کرنے کے لئے افغان صدر بھی تہران کا دورہ کر سکتے ہیں۔

  • ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تہران بائیس مئی کو

    ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تہران بائیس مئی کو

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر بائیس مئی کو تہران پہنچ رہے ہیں۔

  • ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات

    ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱

    ہندوستان کی تین جنوبی ریاستوں تامیل ناڈو، کیرالا اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔

  • دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی

    دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے دہشت گردی اور موسمی تبدیلی کو موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔

  • خشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات

    خشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نےخشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے دہلی میں ملاقات کی ہے

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۳ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS