-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور قیدی بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
"نیتن یاہو جنگی مجرم ہے"؛ وائٹ ہاؤس کے سامنے بڑے پیمانے پر مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۰امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ امریکہ کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے۔
-
غزہ میں پھر قتل عام 37 سے زائد فلسطینی شہید ، صیہونی بربریت کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹صیہونی جنگی طیاروں نے گزشتہ گھنٹوں کے دوران غزہ میں نہایت شدید بمباری کر کے ہولناک قتل عام کے کئی جرائم کا ارتکاب کیاہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں مزید دو سو پچاس فلسطینی عام شہری شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے۔
-
عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے بعد تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کشیدہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان امریکی-اسرائیلی قیدی عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے موضوع پر باہمی تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ترین موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے
-
نیتن یاہو کا دورۂ آذربائیجان ملتوی ہوگيا
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴نیتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ غزہ اور شام کی صورت حال اور نیتن یاہو کی سیاسی و سیکیورٹی مصروفیات کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔
-
شام: صدارتی محل کے اردگرد کے علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷غاصب صیہونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
قدس کے پہاڑوں میں وسیع پیمانے پر لگنے والی آگ کے بعد نو سے زائد صہیونی بستیوں کو خالی کرا لیا گیا ہے
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۳نیوہ ایلان اور شورش نامی دو علاقوں کو خالی کرنے کے حکم کے بعد سے نقل مکانی کرنے والوں کی کل تعداد دس ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
ایران کے خلاف معمولی سی جارحیت بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہوگی: محمد باقر قالیباف
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دھمکی آمیز بیانات پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایران کے خلاف معمولی سی دھمکی کو بھی آگ سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔