فرعونِ مصر کی پر اسرار دنیا ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰ Asia/Tehran
مصر میں جوزر نامی یہ ہرم ہے جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ مصر میں تعمیر ہونے والا سب سے پہلا ہرم ہے۔ اسکی عمر قریب 4700 برس بتائی جاتی ہے۔ دنیا کے معروف آثار قدیمہ میں شمار ہونے والے اس ہرم کی گزشتہ 14 برسوں میں تعمیر نو کی گئی ہے۔ اس عمل میں مصری حکام کے مطابق ساڑھے چھے میلین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔ کچھ عرصے سے اسے سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے۔