SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر

    کورونا سے مقابلے کے لئے دس دن میں تیار ہوگا اسپتال ۔ تصاویر

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱

    چین نے اعلان کیا ہے کہ کورونا بیماری سے مقابلے کے لئے ووہان شہر میں ایک ہزار بیڈ پر مشتمل ایک اسپتال دس دن کے اندر تیار کر دیا جائے گا۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے تمام تر وسائل و ذرائع کو فراہم کر دیا گیا ہے اور کام بغیر کسی وقفے کے دن رات جاری ہے۔

  • شام کی دروزی قوم نے شہید قاسم  سلیمانی کو یاد کیا ۔ تصاویر

    شام کی دروزی قوم نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا ۔ تصاویر

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵

    شام: دارالحکومت دمشق کے صحنایا علاقے میں دروزی قوم کی جانب سے سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک جلسہ رکھا گیا جس میں دروزی علماء و بزرگان کے علاوہ مختلف سرداران قبائل اور ایرانی و شامی شخصیات شریک تھیں۔ عراق و شام کے عوام سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی کی جانفشانیوں کو ہرگز فراموش نہیں کر سکتے۔

  • سوگ زہرا (ع) / پہلی مجلس ۔ تصاویر

    سوگ زہرا (ع) / پہلی مجلس ۔ تصاویر

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱

    تہران: حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ آج اس سلسلے کی پہلی مجلس تھی-

  • پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر

    پاکستانیوں نے شہید قاسم کی تصویر کےساتھ امریکی وزیر کا استقبال کیا ۔ تصاویر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے پاکستان پہونچنے پر پاکستانی عوام نے دسیوں ہزار کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور سید حسن نصر اللہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔

  • یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر

    یورپی ملک یونان میں پناہ گزینوں کا حال ۔ تصاویر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸

    یہ یونان کا موریا نامی پناہگزیں کیمپ ہے جہاں رہائش پذیر ۷۰ فیصد پناہگزیں افغانستان کے ہیں، ۱۳ فیصد شام کے جبکہ ۴ فیصد کا تعلق افریقی ممالک سے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۹ میں ۷۰ ہزار سے زائد تاریکن وطن پناہ لینے کے لئے یونان پہونچے ہیں۔

  • تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر

    تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    ۱۹جنوری اتوار کے روز تہران میں خاصی برفباری ہوئی جس کے سبب جہاں اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی وہیں لوگوں کو بھی سیر و تفریح اور برفبازی کا بھی ایک بہترین موقع ہاتھ آ گیا۔

  • صدر روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر

    صدر روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴

    صدر مملکت داکٹر حسن روحانی نے ہفتے کے روز صوبہ سیستان و بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

  • خوشیاں لوٹانے کے لئے سبھی سرگرم جہاد ہیں ۔ تصاویر

    خوشیاں لوٹانے کے لئے سبھی سرگرم جہاد ہیں ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۳

    ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کو ان دنوں سیلاب کا سامنا ہے۔ تباہ کن سیلاب اور اسکے تلخ نتائج کا ازالہ کرنے کے لئے عوام کے شانہ بشانہ سپاہ پاسداران اور ایرانی فوج کے جوان بھی جی جان سے لگے ہوئے ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد خوشیاں دوبارہ لوٹائی جا سکیں۔

  • نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر

    نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰

    تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!

  • امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر

    امریکہ سے اظہار نفرت و بیزاری کا سلسلہ جاری۔ تصاویر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹

    منگل کے روز ایران کے شہر مشہد مقدس کے باشندوں نے سڑکوں پر نکل کر امریکی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سردار اسلام شہید جنرل قاسم سلیمانی اور انکے شہید ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کی مسلح افواج بالخصوص سپاہ پاسداران کے اقدامات کی قدردانی اور اُسکی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا  کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی
    ایران کی انڈر سیوینٹین لڑکوں کی قومی ہینڈ بال ٹیم جنوبی کوریا کو ہرا کر ایشین چیمپئن بنی
    ۱۱ hours ago
  • ایران،چین، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ اجلاس ، آزاد و متحدہ افغانستان کی حمایت پر زور
  • اسلام آباد میں ہفتہ دفاع مقدس اور شہید سید حسن نصراللہ کی پہلی برسی کے موقع پر پروگرام کا انعقاد
  • لبنان میں شہید سید حسن نصراللہ کی برسی
  • یمنی فوج نے کئ صیہونی ٹھکانوں پر حملے کئے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS