-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں سپاہ کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵تہران؛حسینیہ فاطمہ زہرا (علیہا سلام) میں سپاہ قدس کے کمانڈر سردار اسلام شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی یاد میں ایک مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و مذہبی شخصیات کے علاوہ مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈر بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن ۔ تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹امریکی چھاؤنی پر حملے کے بعد سپاہ کا اگلا آپریشن سیلاب کو لگام دینے کے لئے اندرون ملک شروع ہوا۔ اس وقت سیستان و بلوچستان سمیت ایران کے بعض علاقے شدید بارش اور برفباری کے باعث سیلاب کی زد پر ہیں جہاں ان دنوں بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سپاہ پاسداران کے جوان بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کے ’’All is well‘‘ کا مطلب! ۔ تصاویر+ویڈیو
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱سپاہ پاسداران نے اپنے محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انتقامی کاروائی کا آغاز کرتے ہوئے عراق میں امریکی دہشتگردی کے دوسرے سب سے بڑے اڈے عین الاسد پر میزائلوں کی بارش کر ڈالی۔ ایران کے اس حملے کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے اور ہمارا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مگر ایران کا کہنا ہے کہ کم از کم ۸۰ امریکی دہشتگرد ہلاک جبکہ ۲۰۰ کے قریب زخمی ہوئے ہیں جس کے ثبوت و قرائن آہستہ آہستہ منظر عام پر آنے لگے ہیں۔
-
مغربی بنگال کے عوام نے شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا خراج تحسین + تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امریکی دہشت گردی میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی طمانچے کے بعد، جب امریکی فوجی صدام کی پناہ گاہوں میں چھپ گئے+ ویڈیو+ تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق میں واقع عین الاسد چھاونی پر جوابی میزائلی حملہ کرکے دنیا میں اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا۔
-
بین الحرمین میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا تعزیتی جلسہ ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰کربلائے معلیٰ؛ جمعے کے روز بین الحرمین میں شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی یاد میں ایک تعزیتی جلسے کا اہتمام کیا گیا جس میں کربلا کے باشندوں کے علاوہ ایران و عراق کے بعض سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
-
ایران کے میزائل حملے سے قبل امریکی دہشتگردی کا عین الأسد اڈہ ۔ تصاویر
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹یہ تصاویر بخوبی اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں عراق میں امریکی دہشتگردی کا دوسرا سب سے بڑا یہ اڈہ کس قدر سرگرم عمل رہا ہے اور وہاں کس قدر امریکی حکام کا آنا جانا رہتا تھا۔
-
حسینیہ امام خمینی میں شہدائے استقامت کی مجلس ترحیم
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی ، عظیم مجاہد شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دیگر شہید ساتھیوں کی مجلس ترحیم حسینیہ امام خمینی میں رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں منعقد ہوئی -
-
حادثے کا شکار ہونے والے یوکرینی طیارے کی افسوسناک ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳تہران کے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا یوکرائن کا مسافر طیارہ بوئینگ 737 تکنیکی خرابی کے باعث بدھ کی صبح گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 176 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یوکرائن کے وزیراعظم نے طیارے میں 176 افراد سوار ہونے کی تصدیق کی جس میں 167 مسافر اور عملے کے 9 اہلکار شامل تھے۔ جاں بحق ہونے والے مسافروں میں ایران، کینیڈا، سویڈن، یوکرائن، برطانیہ اور افغانستان کے مسافر شامل تھے۔ بوئنگ 737 مسافرطیارہ تہران سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف جا رہا تھا۔
-
اب کرمان سے کہیں نہ جائے گا کمانڈر، سلیمانی نے وطن میں پڑاؤ ڈالا- ویڈیوز + تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱کرمان:آج منگل کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی شهید حسین پور جعفری کی تشییع کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں اور شہدا کے عقیدتمند شریک ہیں۔ اس وقت جلوس جنازہ کرمان کے آزادی اسکوائر سے آخری منزل یعنی گلزار شہداء کی جانب گامزن ہے۔