-
1988 میں ایران کے مسافر طیارے پر امریکہ کا حملہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰اکتیس سال قبل آج ہی کے دن امریکی بحری بیڑے وینسنس نے ایران کے مسافر طیارے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس میں سوار تمام دو سو نوے مسافر شہید ہو گئے۔
-
ایران کے مسافر بردار طیارے کے شہداء کی برسی
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۰فوٹو گیلری
-
دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پیکروں سے عوام کا وداع/ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳تہران میں دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے پاک پیکروں سے عوام نے وداع کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عدلیہ کے سربراہ سمیت 72 اعلی شخصیات کی شہادت کی اڑتیسویں برسی
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰7 تیر 1360 شمسی مطابق 28 جون 1981 کو تہران میں منافقین کے ہاتھوں جمہوری اسلامی پارٹی کے دفتر میں ہونے والے دھماکے میں عدلیہ کے سربراہ آیت الله سید محمد بهشتی سمیت 72 اعلی شخصیات شہید ہوئیں۔
-
جہاں نما ایران! ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳صوبۂ گلستان میں واقع ’’جہاں نما‘‘ نامی ایک خوبصورت اور دلواز قریہ۔
-
’’شباب المقاومہ‘‘ عظیم الشان کانفرنس ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵سینچری ڈیل کی شکست کے موضوع پر قم میں ’’شباب المقاومہ‘‘ یعنی ’’استقامتی جوان‘‘ عنوان کے تحت ایک بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ۶۰ سے زائد ممالک سے طلاب کے علاوہ بحرین کی تحریک استقامت کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم بھی شریک تھے۔
-
رہبر انقلاب نے عدلیہ کے حکام کو خطاب کیا ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ہفتۂ عدلیہ اور ایران کے سابق چیف جسٹس آیت اللہ بہشی (رہ) کے ایام شہادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے اعلیٰ حکام اور ججوں کو خطاب کیا۔
-
فلسطینی ویرانوں پر بولتی ہوئی مصوری ۔ تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ایک فلسطینی آرٹسٹ نے غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ویران کئے گئے آشیانوں میں جاکر روداد غم سناتے ہوئے فن پاروں کی تخلیق کی۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف اردنی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵بحرین کے دارالحکومت منامہ میں امریکہ کے شیطانی مںصوبے سینچری ڈیل کے تناظر میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں اردنی عوام نے مظاہرہ کیا۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔