-
ایران نے نیا ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵ایران کی دفاعی صنعت کے سائنسدانوں نے ۱۵ خرداد نامی پیشرفتہ ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ہے جسکی رونمائی آج 9 جون کو ملک کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے کی۔
-
سپر پاور امریکہ کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶امریکہ میں ہاؤسنگ اور شہری ترقی کے محکمہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے معروف شہر لاس آنجلس میں بے گھروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور فقر و غربت کے مارے یہ سبھی افراد سڑکوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔کچھ عرصے قبل بے گھروں کی سب سے بڑی تعداد امریکہ کے نیویارک شہر میں تھی۔
-
امام خمینی (رح) بندرگاہ بہت بڑا اقتصادی علاقہ
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰فوٹو گیلری
-
فلسطین میں غاصب دشمن کے مقابلے میں ڈٹ جانے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی ملکوں کو آپس میں محاذ آرائی کرنے کے بجائے فلسطین میں غاصب دشمن کی مجرمانہ موجودگی کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاہئے۔
-
تہران کی مرکزی نماز عید - تصاویر
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹تہران کی نمازعید الفطررہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
تہران کا بتیسواں عالمی کتب میلہ ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲ان دنوں ایران کے دارالحکومت تہران میں بتیسواں عالمی کتب میلہ جاری ہے جہاں روزانہ کتب بینی کے شائقین ہزاروں افراد پہونچ کر اپنی عقل و روح کی تسکین کا سامان فراہم کرتے ہیں۔
-
شروع ہو گئی حج کی تیاری ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں اس سال حج تمتع پر مشرف ہونے والوں کے لئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ مناسک حج کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر یہ سلسلہ کچھ برسوں سے ایران میں جاری ہے اور حج کے خواہشمند افراد کو مناسک و اعمالِ حج سے آشنا کرانے کی غرض سے مختلف کیمپ اور ورکشاپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
کاریگروں اور مزدوروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱آج بدھ کی صبح قائد انقلاب اسلامی نے ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں کاریگروں اور مزدوروں کو خطاب کیا۔ان دنوں ایران میں ہفتۂ مزدور (لیبر ویک) منایا جا رہا ہے۔
-
مسجد جمکران کی غبارروبی ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷نیمۂ شعبان کی آمد آمد ہے۔اس موقع پر آخری حجت خدا حضرت امام زمانہ علیہ السلام سے منسوب قم میں واقع مسجد جمکران کی غبارروبی کی گئی جس میں مسجد کے خدام کے علاوہ، بعض علماء،طلبا اور فلم انڈسٹری اور ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد نے حصہ لیا۔شب نیمۂ شعبان کے موقع پر ہر سال اس مسجد میں لاکھوں کی تعداد میں مومنین مشرف ہو کر خاص نماز سمیت مختلف اعمال بجا لاتے ہیں اور اپنے زمانے کے امام کے ظہور اور انکی سلامتی کی دعا کے ساتھ ساتھ خود کو ان سے قریب کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔
-
زمین پر مریخ کا مزہ لیجئے! ۔ تصاویر
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹چین میں اسکولی بچوں کو کرۂ مریخ کی خصوصیات سے آشنا کرنے کے لئے گوبی نامی ایک وسیع صحرا کے بیچ و بیچ کچھ ایسے سیمیولیٹر بنائے ہیں جہاں جاکر آپ کرۂ مریخ کی سیر کا مزہ لے سکتے ہیں۔