-
ایران کے نائب صدر کی روس کے وزیر اعظم سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴فوٹو گیلری
-
مسجد جمکران کے خُدام کا انوکھا اقدام ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷۹ ربیع الاول کے موقع پر مسجد جمکران کے خُدام ملک بھر کے پچاس سے زائد اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہونچے اور انہیں خاص تحائف سے بھی نوازا۔مریضوں کی عیادت اسلامی اخلاق کے خوبصورت اصولوں میں سے ایک ہے۔
-
منتظِر سپاہیوں نے امام منتظَر (عج) کی بیعت کی! ۔ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱۹ ربیع الاول یعنی حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے آغاز امامت کے موقع پر مسجد جمکران میں قم شہر کی پولیس اور فوجی عہدے داروں نے امام زمانہ (عج) کی بیعت کی۔
-
آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶ایران کے مقدس شہر قم کے جوار میں واقع مسجد مقدس جمکران ایک ایسی مسجد ہے جو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے عقیدت رکھنے والوں کے لئے ایک چراغ کی حیثیت رکھتی ہے اور جہاں ہمیشہ شمع مہدوی کے پروانے محو عبادت نظر آتے ہیں۔
-
چلتا پھرتا لگژری گھر! ۔ تصاویر
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک سلیقہ مند آرکیٹکٹ اور انجینئر نےایک چلتا پھرتا لگژری گھر تیار کیا ہے جس میں با آسانی پانچ افراد پر مشتمل ایک فیملی زندگی گزار سکتی ہے۔
-
ان سوراخوں میں دفن ہوں گے ۲۲ ہزار صیہونی! ۔ تصاویر
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۰اگلے دس سال میں مرنے والے صیہونیوں کے لئے مقبوضہ فلسطین میں واقع مسجد الاقصیٰ کے حدود میں زمین کے اندر ایک قبرستان کی تعمیر کی جا رہی ہے جس میں ۲۲ ہزار صیہونیوں کو دفنانے کی گنجائش موجود ہے!
-
محبان اہلبیت (ع) رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸گزشتہ بدھ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی ’’محبان اھلبیت اور تکفیریوں کا مسئلہ‘‘ کانفرنس کے مہمان شرکاء نے آج بروز جمعرات رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رضاکار فورس بسیج اپنے کمانڈر سے ملی ۔ تصاویر
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹آج بروز بدھ عوامی رضاکار فورس بسیج اور اسکے اعلیٰ عہدے دار اور کمانڈروں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
زلزلہ متاثرین کے لئے زرتشتی ہموطنوں کی امداد ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹ایران کے صوبے یزد میں مقیم دین زرتشت سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنے ہموطن زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی کھیپ روانہ کی ہے۔
-
رہبر انقلاب زلزلہ زدہ علاقوں میں پہونچے ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵آج پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای زلزلے سے متاثرہ ایران کے مغربی علاقوں کے دورے پر گئے جہاں انہوں نے ستم رسیدہ عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ امدادی کاروائیوں کا قریب سے جائزہ لیا۔