ایران کے نائب صدر کی روس کے وزیر اعظم سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i304965-ایران_کے_نائب_صدر_کی_روس_کے_وزیر_اعظم_سے_ملاقات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴ Asia/Tehran
  • ایران کے نائب صدر کی روس کے وزیر اعظم سے ملاقات

فوٹو گیلری

ایران کے نائب صدراسحاق جهانگیری نے کل سوچی میں روس کے وزیر اعظم ڈیمیتری مدودوف سے ملاقات کی۔

اسحاق جهانگیری کل ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ شنگھای تنظیم کے نائب صدور اور وزراء اعظم کے اجلاس میں شرکت کرنے کے مقصد سے  روس کے شہر سوچی پہنچے تھے۔