-
آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت واقعع ہوئی ۔اسی مناسبت پر روضۂ اقدس کے خدام اور عہدے داروں کی موجودگی میں ’’خطبہ خوانی‘‘ کی قدیم روایت منعقد ہوئی جس میں مولا کے عزادار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
غریب الغرباء کا سوگ ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں اختر تابناک غروب ہوا۔ اس موقع پر عزاداروں کا بحر متلاطم مشہد مقدس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا گیا ۔ تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر نجف میں عزاداروں نے نبوت کے بھائی اور امامت کے باپ کو پرسہ دیا!
-
رہبر انقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک، زینبیون بريگیڈ کے شہداء کے اہل خانہ کا بے نظیر کارنامہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۹فوٹو گیلری
-
ایران، نبی (ص) اور سبط نبی (ع) کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶رحلت نبی رحمت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت مظہر کرامت حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر پورا ایران سوگ میں ڈوبا ہوا ہے۔ان تصاویر میں مشہد مقدس اور قم مقدس کی عزاداری ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
ایرانی عوام کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی اشیاء
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
زلزلہ متاثرین کے لئے خون دینےوالے
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
ایران میں آنے والے زلزلے کے زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
زلزلہ، تباہی، امداد ۔ تصاویر
Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱چند روز قبل ایران اور عراق میں آنے والے بھیانک زلزلے کے بعد مچنے والی تباہی اور امدادی کاموں کی بعض تصاویر!
-
زلزلہ متاثرین کے لئے خون دینے والوں کا ہجوم ۔ تصاویر
Nov ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۷گزشتہ شب ایران کے مغربی علاقوں میں آئے شدید زلزلے کے بعد عوام سے خون دینے کی درخواست کی گئی جس کے بعد تہران میں خون دینے والوں کی بھیڑ لگ گئی۔