-
با عزت زندگی کی تلاش کہاں کہاں لے جائے گی؟! ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت احکامات کے بعد اب امریکہ میں رہ رہے پناہ گزینوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔اس وقت سینکڑوں پناہ گزیں اپنے نکالے جانے سے قبل ہی امریکا کے پڑوسی ملکوں کا رخ کر رہے ہیں تاکہ شاید با عزت زندگی کی کوئی راہ نکل آئے۔
-
فلسطینی سمر کیمپ ۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۴فلسطین:غزہ پٹی میں کچھ نرالے انداز میں سمر کیمپ کا اہتمام کیاجاتا ہے۔بچوں اور نوجوانوں کو روشن مستقبل کی تعمیر کے لئے دشمن کے بالمقابل آمادہ کیا جا رہا ہے۔
-
پینسل اور اشیاء کا تال میل ۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷ہنر اور سلیقے کی حدوں کو کسی خاص دائرے میں محدود نہیں کیا جا سکتا،شاید یہ تصور بے جا نہ ہو کہ دنیا میں جتنے انسان پائے جاتے ہیں اتنے ہی ہنر اور سلیقے بھی دنیا میں موجود ہیں۔ (تصاویر از:beytoote.com)
-
روحوں کی وادی ۔ تصاویر
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴’’ارواح درہ‘‘ یعنی روحوں کی وادی نامی ایک خوبصورت جگہ جسکا نام تو بڑا خوفناک ہے مگر جگہ بڑی دلکش و جاذب نظر ہے!۔ یہ خوبصورت وادی ایران کے شہر دزفول سے ۲۵ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ (تصاویر از مشرق نیوز)
-
بڑے لوگ بڑی باتیں ۔ تصاویر
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰مالداروں کی لگژری کاریں تو آپ نے دیکھی ہوں گی،اب انکی کشتیاں بھی دیکھیں!
-
مظلومیت کا راز انکے نعروں سے عیاں ہے ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰’’اللہ اکبر، امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد، لعنت بر آل سعود، اسلام فاتح ہے‘‘ یہ ہے ان مظلوم یمنیوں کا نعرہ!!!
-
صدر روحانی نے حلف اٹھایا ۔ تصاویر
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴ڈاکٹر حسن روحانی نے قریب نوے ممالک سے آئے مہمانوں کی موجودگی میں اراکین پارلیمینٹ کے سامنے بارہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔
-
مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادمین مشہد کی جانب آنے والی ٹرینوں میں جاکر حرم کے مخصوص تبرک کا ٹوکن مسافرین میں تقسیم کر رہے ہیں ۔ یقینا اسے امام رضا علیہ السلام کی جانب سے خاص بلاوے کا ایک مصداق سمجھا جا سکتا ہے!
-
ایران کے بارہویں دورۂ صدارت کا آغاز - تصاویر
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۲آج ۳ اگست بروز جمعرات، رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ڈاکٹرحسن روحانی کے عہدہ صدارت کی ثوثیق کر دی۔
-
بصارت نہیں پر بصیرت سے لبریز ہیں یہ زائر ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹فرزند رسول،امام رؤف حضرت امام رٓضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر کچھ نابینا زائرین کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران میں ’’نابینا‘‘ حضرات کے لئے ایک خوبصورت لفظ ’’روشن دل‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔