Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴ Asia/Tehran
  • روحوں کی وادی ۔ تصاویر

’’ارواح درہ‘‘ یعنی روحوں کی وادی نامی ایک خوبصورت جگہ جسکا نام تو بڑا خوفناک ہے مگر جگہ بڑی دلکش و جاذب نظر ہے!۔ یہ خوبصورت وادی ایران کے شہر دزفول سے ۲۵ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ (تصاویر از مشرق نیوز)

ٹیگس