SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  •   کشتیاں سڑکوں پر تو گاڑیاں پانی میں ۔ تصاویر + ویڈیو

    کشتیاں سڑکوں پر تو گاڑیاں پانی میں ۔ تصاویر + ویڈیو

    Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱

    ایران کے صوبے بوشہر کی دیر بندرگاہ پر سمندری لہروں نے سونامی کی یاد دلادی اور ساحل پر موجود نوروزی مسافروں اور سیاحوں کا مزہ خاصا کِرکِرہ ہو گیا۔ان ناگہانی لہروں کے نتیجہ میں سات لوگ لاپتہ ہیں اور ایک آدمی کے مارے جانے کی بھی خبر ہے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سےمداحان اہلبیت (ع) اور شعرائے کرام کی ملاقات

    رہبرانقلاب اسلامی سےمداحان اہلبیت (ع) اور شعرائے کرام کی ملاقات

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۵

    فوٹو گیلری

  •  نوروز کی آمد کے موقع پر مشھد میں گنبد رضوی کو غسل دینے کے مناظر

    نوروز کی آمد کے موقع پر مشھد میں گنبد رضوی کو غسل دینے کے مناظر

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۹

    فوٹو گیلری

  •  ایرانی عوام بھار کی آمد کا اس طرح استقبال کرتے ہیں

    ایرانی عوام بھار کی آمد کا اس طرح استقبال کرتے ہیں

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۴

    فوٹو گیلری

  • مازندران میں عید نوروز کے موقع پر«مارمه» رسم یا جشن کی تصاویر

    مازندران میں عید نوروز کے موقع پر«مارمه» رسم یا جشن کی تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۴

    فوٹو گیلری

  • عراق کے شہر کوفہ میں میثم تمار کی نئی ضریح

    عراق کے شہر کوفہ میں میثم تمار کی نئی ضریح

    Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۹

    فوٹو گیلری

  •  عید نوروز سے صرف دوروز قبل تہران میں خریداروں کا جم غفیر

    عید نوروز سے صرف دوروز قبل تہران میں خریداروں کا جم غفیر

    Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۴

    فوٹو گیلری

  • باپ کے جوار میں ماں کی خدمت ! ۔ تصاویر

    باپ کے جوار میں ماں کی خدمت ! ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰

    نجف ہو یا مشہد،دونوں جگہ حرم مبارک میں فاطمہ کا نام جلوہ نمائی کرتا نظر آتا ہے۔اس طرف نجف میں حضرت فاطمہ (س) سے موسوم ایک صحن کی تیاری کا کام زوروں پر ہے تو اُدھر مشہد میں بھی حضرت فاطمہ (س) موسوم ایک رواق تیار کیا جا چکا ہے جو آپکی ولادت کے روز خواتین کے لئے کھول دیا جائے گا۔نجف میں بھی زائرین کو صحن فاطمہ کا کام مکمل ہونے کا ویسے ہی انتظار ہے جیسے بچے اپنی ماں کا انتظار کرتے ہیں۔نیچے صحن اور رواق حضرت فاطمہ (س) کی کچھ تصاویر ملاحظہ کیجئے۔

  • اب زینب (س)  کے زیر سایہ ہیں یہ بچے۔۔۔! ۔ تصاویر

    اب زینب (س) کے زیر سایہ ہیں یہ بچے۔۔۔! ۔ تصاویر

    Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰

    ایرانی سال کے اختتام پر شام میں حرم زینبی (س) کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ قم میں مدفون اپنے شہیدوں کی قبور پر حاضر ہوئے،جن میں کچھ کم سن بچے بھی نظر آئے۔ انہیں دیکھ کر یہ خیال آیا کہ کتنے خوش نصیب ہیں یہ لوگ جو اب فاطمہ (س) کی بیٹی زینب (س) کی سر پرستی میں پلے بڑھیں گے۔

  •      ایرانی قوم بہشت زہرا(س) میں

    ایرانی قوم بہشت زہرا(س) میں

    Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۰

    شمسی سال کے آخری جعمرات کو ایرانی قوم بہشت زہرا(س) قبرستان میں شہداء اور اپنے مرحومین کی قبروں پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی مندوب: امریکہ کے ویٹو نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے
    ایرانی مندوب: امریکہ کے ویٹو نے صہیونی حکومت کو فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے
    ۱۱ hours ago
  • ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی بحالی کے بارے میں گروپ 7 کا بیان حقیقت میں تحریف اور منافقت ہے
  • ایران کی خواتین کی قومی والیبیال ٹیم عالمی رینکنگ میں 9 درجہ اوپر آگئی
  • پاکستان نے ایران کے ساتھ بارٹر ٹریڈ معاہدے پر ںظرثانی کی منظوری دے دی ہے
  • ہندوستان : لہہ میں امن و امان قائم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS