-
’’سونا‘‘ غریبوں کا پسینہ ۔ تصاویر
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹گھانا قدرتی ذخائر خاص طور پر سونے کی کانوں کے اعتبار سے ایک غنی ملک ہے،مگر اس غِنا کا فائدہ گھانا کو پہونچنے کے بجائے سامراجی ممالک خاص طور پر برطانیہ کو پہونچتا ہے۔محنت وہاں کے عوام کی مگر لذت سامراجی ممالک کی۔
-
دفاع مقدس،مدافعین حرم، فاطمیون، زینبیون، اور فایر فائٹرکے شہداء کی یاد میں کانفرنس
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰فوٹو گیلری
-
شہید عماد مغنیه کی نویں برسی
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹فوٹو گیلری
-
بارگاہ امام رضا (ع) میں اترا ہیلی کاپٹر ۔ تصاویر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷مشہد مقدس:حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہلی بار ایک امدادی ہیلی کاپٹر حرم میں بنے ہیلی پیڈ پر اترا۔یہ ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثر ہونے والوں کے لئے کچھ امدادی سامان اور حرم کا مخصوص تبرک لینے وہاں پہونچا تھا۔
-
تہران کی نماز جمعہ کے روح پرور مناظر
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۵فوٹو گیلری
-
کشتیاں جو مچھلیوں کی ہویلیاں بن گئیں ۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸ہر کشتی ساحل تک نہیں پہونچاتی۔بہت سی کشتیاں طوفانی لہروں کا لقمہ بن جاتی ہیں۔۔اس لئے ہر کشتی پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔دنیا میں صرف ایک کشتی ہے جس پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ہے اہلیبیت علیہم السلام کی کشتی۔
-
ایران میں تین روزہ پیغمبراعظم (ص) مشقوں کا اختتام
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کےشمال مشرقی علاقے میں سپاہ پاسداداران اسلامی کی تین روزہ پیغمبر اعظم (ص) مشقوں کا اختتام
-
بین الاقوامی فلسطین کانفرنس کا اختتام
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۴فوٹو گیلری
-
قرآن صامت و ناطق کے سائے میں پروان چڑھتے بچے۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵نجف اشرف:حرم علوی کے شعبہ قرآنیات کی جانب سے نونہالان قوم کے لئے سجائی گئی ایک خوبصورت محفل قرآنی،جس میں ننہے بچے قرآن صامت کے ساتھ قرآن ناطق کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر دفاع سےخارجہ امور میں پاکستانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۷فوٹو گیلری