SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • چا بہار میں بھاپ سے بجلی تیار کرنے والے پاور پلانٹ کا افتتاح

    چا بہار میں بھاپ سے بجلی تیار کرنے والے پاور پلانٹ کا افتتاح

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹

    بدھ کے روز چابہاربھاپ سے بجلی تیار کرنے والے کمبائنڈ  پاور پلانٹ کے سٹیم یونٹ کی افتتاحی تقریب مستضعفین فاؤنڈیشن کے صدر سید پرویز الفتح اور صوبہ سیستان و بلوچستان کے عہدیداروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔

  • ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعرات کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب  وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔  

  • مسجد جمکران میں پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ

    مسجد جمکران میں پڑھا گیا سلام فرماندہ ترانہ

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹

    قم کی فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے نام سے منسوب قم میں واقع مسجد مقدس جمکران میں "سلام فرماندہ" (سیلیوٹ کمانڈر) نامی معروف ترانہ پڑھا گیا، جس میں ہزاروں عاشقان امام مہدی (عج) نے شرکت کی۔

  • توجہ کا مرکز بنا پستہ قد افراد کا ریسٹورنٹ۔ تصاویر

    توجہ کا مرکز بنا پستہ قد افراد کا ریسٹورنٹ۔ تصاویر

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸

    تہران میں ایک ریسٹورنٹ ان دنوں ملکی و غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ اس ریسٹورنٹ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا مالک اور وہاں کام کرنے والے ۹۰ فیصد افراد پستہ قد ہیں جنہیں عوام میں ’’بونا/ناٹا/کوتہ قد‘‘ کہا جاتا ہے۔ اس ریسٹورینٹ کے مالک مہدی ابراہیمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے تین سال قبل اپنے جیسے لوگوں کے لئے روزگار فراہم کرنے کے مقصد سے اس ریسٹورینٹ کی بنیاد رکھی اور اب ان کی خواہش یہ ہے کہ اس کی ایک برانچ ملک کے باہر بھی کھولی جائے۔

  • ایران کے مختلف صوبوں سے عازمین حج کی پروازوں کا آغاز

    ایران کے مختلف صوبوں سے عازمین حج کی پروازوں کا آغاز

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۰

    ایران کے صوبوں فارس ،کهگیلویه و بویراحمد اور هرمزگان کے عازمین حج کی پروازیں شیراز کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے شروع ہوگئی ہیں ۔

  • پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا  علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی

    پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰

    پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی

  • ترکمنستان کے صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    ترکمنستان کے صدر کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲

    ایران کے دورے پر آئے ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف نے آج صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات تصاویر کی زبانی

    ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت کی ملاقات تصاویر کی زبانی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶

    ایران و ترکمنستان کے سربراہان مملکت سید ابراہیم رئیسی اور سردار بردی محمد اوف نے آج ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع پر ایران و ترکمنستان نے مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کی کئی دستاویزات پر دستخط کئے۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ہونے والے والی ملاقات میں، تجارتی و اقتصادی تعلقات، ایران سے بجلی کی ترسیل اور سرحدی لین دین کی صورتحال کے علاوہ زائرین کی سہولت کے لیے دونوں ملکوں کے درمیاں ریل روڈ رابطوں کو مضبوط بنانے کے بارے میں بات چیت ہوئی۔

  • مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر

    مولا کی ولادت پر مولائیوں کا جشن۔ تصاویر

    Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳

    گیارہ ذیقعدہ امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں موجود زائرین و مجاورین کا شاندار جشن۔ قدیم روایت کے تحت ہر سال مشہد مقدس کے باشندے شہر میں موجود زائرین کے ہمراہ فرزند رسول کے روز ولادت پر آپؑ کے حرم مبارک کی طرف رنگ برنگے پرچموں اور پھولوں کے ہمراہ پیدل مارچ کرتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • کیا نیپالی وزیر اعظم کی طرح نتن یاہو کو بھی تل ابیب چھوڑ کر بھاگنا پڑ سکتا ہے؟ سیکڑوں جنگ مخالفین کا اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کی طرف مارچ+ ویڈیو
    کیا نیپالی وزیر اعظم کی طرح نتن یاہو کو بھی تل ابیب چھوڑ کر بھاگنا پڑ سکتا ہے؟ سیکڑوں جنگ مخالفین کا اسرائیلی وزیر اعظم کے گھر کی طرف مارچ+ ویڈیو
    ۳۸ minutes ago
  • کسی بھی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
  • مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حل کے بغیر دنیا کا امن ادھوار ہے، پاکستانی صدر
  • ٹرمپ کی طالبان کو بڑی دھمکی
  • Video | تیسرا بلیٹن، ہفتہ 21 ستمبر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS