-
ایران کے حج مشن کے عہدیداروں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی حج کمیٹیوں کے عہدیداروں اور ارکان نے بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور اس سال عازمین حج کو فراہم کی جانے والے خدمات اور سہولتوں کے بارے میں رپورٹ پیش کی ۔
-
امام خمینی رح کی 33 ویں برسی کے مراسم
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی رحلت کی 33 ویں برسی کے مرامسم میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا جبکہ ملک کے اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عوام نے ان مراسم میں شرکت کی۔
-
رضا (ع) و معصومہ (ع) کے بھائی کے حرم میں دختران فاطمی کا اجتماع۔ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹امین ولایت حضرت احمد بن موسیٰ شاہچراغ علیہ السلام کے یوم ولادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر دختران فاطمی کے زیر عنوان ایرانی خواتین اور لڑکیوں نے خُدام حرم کے ہمراہ شیراز میں واقع آپؑ کے حرم مبارک میں اجتماع کیا۔ اس موقع حضرت امام علی رضا اور حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے بھائی حضرت احمد بن موسیٰ (معروف بہ شاہچراغ) علیہ السلام کی ضریح اقدس پر پھول بھی نثار کئے گئے۔
-
عشرۂ کرامت کی افتتاحی تقریب۔ تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰عشرۂ کرامت کی خصوصی تقریبات کا قم میں باضابطہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع کرتے ہوئے روضۂ امام علی رضا اور روضۂ حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے متولیان کرام۔
-
امام خمینی رح کی یادگار نایاب تصاویر
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی زندگی کے مختلف ادوار کی یادگار نایاب تصاویر ، ہر تصویر اپنی جگہ ایک تاریخ کی حامل ہے۔
-
تہران میں تاجیکستان کے صدر کا پرتپاک استقبال
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان کا باقاعدہ اور شاندار استقبال سعد آباد کمپلکس میں کیا۔
-
آزادی اسٹیڈیم میں ’’لشکر مہدی (ع)" کا دشمن شکن اجتماع۔ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کیمپین کے تحت لاکھوں افراد اکٹھا ہوئے اور انہوں نے اپنے زمانے کے امام، نبی خدا کے آخری فرزند، حجت خدا امام زمانہ علیہ السلام کے ساتھ اظہار عقیدت کرنے کے ساتھ ساتھ ان سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔یہ اجتماع اپنی نوعیت کا نادر اور تاریخی اجتماع تھا جس میں لاکھوں افراد نے ایک اسٹیڈیم میں جمع ہو کر اپنے زمانے کے امام کو پوری عقیدت و احترام اور اشکبار آنکھوں کے ساتھ ’’سیلیوٹ‘‘ کیا۔ اس اجتماع کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں بچوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔
-
ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۶ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں
-
تبریزکےاسپرہ خون گاؤں میں ٹیولپ(Tulip) پھولوں کا فارم
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷تبریز کے ایک باذوق شہری جناب صادق اقدمی نے اپنے فارم میں جو تبریز سے 35 کلومیٹر دور اسپرہ خون گاؤں میں واقع ہے، پھولوں اور فطرت کے شائقین کے لئے ٹیولپ(Tulip) پھولوں کی کاشت کی ہے جسے دیکھنے دور دراز علاقوں سے لوگ وہاں آتے ہیں۔
-
قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔