SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • سنندج میں عالمی جشن نوروز

    سنندج میں عالمی جشن نوروز

    Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲

    ایران میں یونیسکو کے نمائندے اور بارہ ملکوں کے مہمانوں ایران کے مختلف صوبوں کے اعلی حکام کی موجودگی کے ساتھ جشن نوروز کا کاروان ہمدان ، کرمانشاہ سے ہوتا ہوا سنندج پہنچ گیا ہے۔ جشن نوروز کےکاروان کا آغاز رواں ہفتے پیر کے دن باغ ہنر تھران ہوا۔

  • آل سعود کی سفاکیت کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ

    آل سعود کی سفاکیت کے خلاف حوزہ علمیہ قم میں مظاہرہ

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱

    پیر کے روز حوزہ علمیہ قم کے ہزاروں طلبہ اور اساتذہ نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے جوار میں واقع مدرسہ دار الشفاء میں اکٹھا ہو کر شہدائے قطیف و احساء کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کے ساتھ ساتھ سرزمین حجاز و حرمین شریفین پر قابض قبیلہ ٔ آل سعود کی سفاکیت و انتہا پسندی کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ آل سعود نے دو روز قبل اکیاسی افراد کو بے بنیاد الزامات کے تحت سزا سنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتولین میں اکتالیس شیعوں کے علاوہ یمن و شام کے کچھ شہری بھی شامل ہیں۔

  • یہ بے زبان بھی بہت کچھ سکھاتے ہیں! ۔ تصاویر

    یہ بے زبان بھی بہت کچھ سکھاتے ہیں! ۔ تصاویر

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱

    بہت سی خوبیاں ہیں پیار سے ان رہنے والوں میں۔ آجکل کی دوڑتی بھاگتی اس مشینی زندگی میں بہت سی انسانی و اسلامی اقدار بھلائی جا چکی ہیں۔ ایک دوسرے سے محبت، الفت، ہمدردی جو ایک انسانی اور معاشرتی زندگی کے اہم ترین اصول ہیں، انہیں بھی دیکھنے کے لئے طبیعت ترس جاتی ہے۔ یہ تصاویر دیکھیں جن میں حیوانات اپنی زبانِ بے زبانی میں ہمیں بہت کچھ سمجھا رہے ہیں۔

  • قزوین میں قاجار دور کا روائتی قدیم حمام

    قزوین میں قاجار دور کا روائتی قدیم حمام

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸

    قزوین کے قدیم اور بڑے حماموں میں سے ایک جو شاہ عباس ثانی کے حکم سے تعمیر کیا گیا تھا اور اسے پہلے "شاہی حمام" کہا جاتا تھا، یہ پرانا حمام عبید زکانی سٹریٹ پر بازار اور آقا کبیر مسجد کے ساتھ واقع ہے اور قدیم ترین حمام ہے۔ قزوین میں مرکزی حمام کا دروازہ جنوب کی طرف کھلتا ہے اور ایک گول سیڑھی کے ساتھ چھت کی طرف جاتا ہے۔ حمام کی بڑی سربینہ، جس کے درمیان میں ایک خوبصورت حوض ہے، میں چھ شاہی خاص مقام ہیں اور ایک کوریڈور کے ساتھ ایک وسط میں ایک محراب ہے۔

  • جنگ کے بیچ یوکرینی فوجی نے شادی کا جشن منایا۔ ویڈیو

    جنگ کے بیچ یوکرینی فوجی نے شادی کا جشن منایا۔ ویڈیو

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹

    ایک ایسے وقت میں جب یوکرین میں جنگ و قتال اور تباہی کا بازار گرم ہے، جنگ کی گہما گہمی ایک دوسرے کے دلدادہ جوانوں کو اپنی آرزو تک پہنچنے سے نہیں روک پائی۔ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے ایک فوجی نے جنگ کو خاطر میں لائے بغیر شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ شادی میں دولہا اور دلہن دونوں ہی فوجی لباس میں نظر آئے۔ اس موقع پر لڑکے کے فوجی ساتھی اور لڑکی کے بعض عزیز و اقارب بھی موجود تھے تاہم سبھی نے فوجی وردی پہن رکھی تھی۔

  • برفانی علاقے میں صابرین فوجی مشقیں

    برفانی علاقے میں صابرین فوجی مشقیں

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸

     صابرین اسپیشل فورسز بریگیڈ اور مرزاکوچک خان اور امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی اسپیشل فورس بریگیڈ کے فوجیوں نے برف باری کا تربیتی کورس کامیابی سے مکمل کیا۔ اس عرصے کے دوران، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی افواج نے جدید آلات کا استعمال کرتے ہوئے، مشکل حالات میں رہنے اور برف سے ڈھکے ہوئے ماحول میں جنگ حالات میں زندہ رہنے، ہتھیاروں اور آلات کے ساتھ اسکیئنگ، برف کے غاروں کی تعمیر، زخمیوں کی نقل و حمل، حملہ آوروں کو روکنے کے لیے خصوصی دستے تیار کرتی ہے۔ 

  • علمدارِ کربلا کی یاد دلاتے ہیں یہ جانثار! - تصاویر

    علمدارِ کربلا کی یاد دلاتے ہیں یہ جانثار! - تصاویر

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    درج ذیل فوٹوگیلری میں انقلاب اسلامی کی خاطر اپنے اعضائے بدن کا نذرانہ پیش کرنے والے جانبازوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جو اس وقت زندگی کے مختلف شعبوں میں سرگرم عمل ہیں۔

  • یوم شجر کاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے پودا لگایا

    یوم شجر کاری کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے پودا لگایا

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶

    ایران میں یوم شجر کاری کے موقع پر آج قائد انقلاب اسلامی نے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایک پودھا لگایا۔ اس موقع پر آپ نے شجرکاری کو ایک اہم دینی اور انقلابی اقدام سے تعبیر کرتے ہوئے درختوں کے تحفظ اور انکی دیکھ بھال پر بھی زور دیا۔ ساتھ ہی آپ نے آب و خاک کو دو گرانقدر ثروتیں گردانا اور انکے صحیح اور بجا استعمال کے ساتھ ساتھ انکی حفاظت کو بھی لازمی قرار دیا۔

  • کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش

    کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش

    Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱

    ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔

  • نوروز کی آمد کے موقع پر قالین واش کے سینٹرز میں کام کا رش

    نوروز کی آمد کے موقع پر قالین واش کے سینٹرز میں کام کا رش

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶

    نوروز کے ایام کی آمد کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایرانی فرہنگ و ثقافت میں گھروں کی تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی آغاز ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں گھروں میں بچھے ہوئے قالینوں کو دھلوانے کے لئے ، قالین واش سینٹرز میں رش بڑھ گیا ہے ، جبکہ اکثر لوگ اپنے اپنے گھروں میں بھی قالین دھونے کا کام انجام دیتے ہیں اور قالینوں کو دھونے کے بعد ان کو چھتوں پر سکھانے کے لئے ڈال دیتے ہیں۔ 

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
    ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
    ۹ hours ago
  • ملٹی پولر ازم کے فروغ کے لیے شنگھائي تعاون تنظیم کے چارٹر کو فروغ دنیا ہوگا: صدر ایران
  • نریندر مودی: ندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے
  • آج فوج ، زیادہ الرٹ اور مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے ، مسلح افواج کا بیان
  • برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS