SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • قزوین شہر میں قالین کا قدیمی بازار

    قزوین شہر میں قالین کا قدیمی بازار

    Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸

    قزوین شہر کا ایک قدیمی ترین بازار ، ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کا بازار ہے کہ جو سرای قیصریہ کے نام سے معروف ہے۔ اس بازار کا ماضی قاجار دور سے جاملتا ہے اور اس زمانے سے لیکر آج تک یہ بازار ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں کی خرید و فروخت کے ایک اہم مرکز کے طور پر پہچھانا جاتا ہے۔ 

  • لمحوں کا شکار ۔ تصاویر

    لمحوں کا شکار ۔ تصاویر

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱

    کچھ لمحے خوبصورت ضرور ہوتے ہیں مگر انہیں باقی رکھنے کے لئے شکار کرنا پڑتا ہے۔ ان تصاویر میں آپ پرندوں کی دنیا سے شکار ہوئے کچھ حسین لمحات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

  • غضب کی انگوٹھیاں ۔ تصاویر

    غضب کی انگوٹھیاں ۔ تصاویر

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸

    ’’سیکرٹ ووڈ‘‘ نامی ایک کمپنی نے لکڑی اور مخصوص ریزن (resin) سے تراش کر یہ خوبصورت انگوٹھیاں تیار کی ہیں جنکی قیمت قریب ۹۰ ڈالر سے لے کر ۱۸۰ ڈالر تک ہے۔ انکی خاص بات یہ ہے کہ ان پر عالم فطرت میں موجود قدرت کے حسین شاہکاروں کے نقوش نہایت فنکاری سے ابھارے گئے ہیں۔

  • غور سے تو دیکھیں! ۔ تصاویر

    غور سے تو دیکھیں! ۔ تصاویر

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱

    اسلامی آداب میں سے ایک یہ ہے کہ جب اس عالم خلقت میں کوئی انوکھی اور عجیب چیزنظر آئے تو کہا جائے ’’العظمۃ للہ‘‘۔ شاید یہ تصاویر دیکھ کر آپ عظمت خدا کا اقرار کئے بغیرنہ رہ سکیں۔

  • بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی

    بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷

    تہران میں بعثت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے شہر بھر میں چراغ کیا گيا اور نور افشانی کی گئی۔

  • امام رضا(ع) کی روضۂ اقدس میں 27 رجب کی مناسبت سے چراغانی کے مناظر

    امام رضا(ع) کی روضۂ اقدس میں 27 رجب کی مناسبت سے چراغانی کے مناظر

    Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵

    ایران کے مقدس شہر مشہد میں 27 رجب بعثت پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع کے روضۂ اقدس میں وسیع پیمانی پر چراغانی کی گئی۔

  • روضۂ کاظمین آسمانی اسیر کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر

    روضۂ کاظمین آسمانی اسیر کے سوگ میں ڈوبا ۔ تصاویر

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵

    ساتویں امام فرزند رسول حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر سنہ 127، 128 یا 129ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔ آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آپؑ نے ۳۵ سال تک امامت کے فرائض انجام دئے۔ روایات کے مطابق آپ کی ۵۸ سالہ عمر بابرکت کے ۲۴ یا ۱۵ سال زندان میں گزرے۔ آخر کار آپ نے ۲۵ رجب سنہ ۱۸۳ ہجری کو بغداد کے زندان میں شہادت پائی۔ (فوٹو گیلری ماضی کی یادگار ہے)

  • سوئے باب الحوائج رواں دواں ہیں لاکھوں بے بضاعت پروانے

    سوئے باب الحوائج رواں دواں ہیں لاکھوں بے بضاعت پروانے

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹

    آسمان امامت و ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے، فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پرعزاداری کے مقصد سے عراق کے مختلف علاقوں خاص طور سے جنوبی اور وسطی صوبوں سے لاکھوں کی تعداد میں زائرین بغداد کے شمال میں واقع شہرِ کاظمین پہنچ رہے ہیں۔

  • تہران کی نماز جمعہ تصاویر کے آئینے میں

    تہران کی نماز جمعہ تصاویر کے آئینے میں

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳

    آج 25 فروری 2022 کی تہران کی مرکزی نماز جمعہ ، مصلی امام‌خمینی (ره) میں کورونا پروٹول کی مکمل پابندی کے ساتھ  آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئ۔  خطیب نماز جمعہ ن نماز کے خطبوں کے دوران یوکرین میں جنگ اور روس کے فوجی آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی متحارب فریقوں کو صبر و تحمل سے کام لینے کی دعوت دیتا ہے- انہوں نے ویانا مذاکرات کے بارے میں بھی کہا کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم ایرانی عوام کی ہمدرد ہے اور اس کی پوری کوشش ایرانی عوام کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانا

  • بچوں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز

    بچوں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز

    Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵

    کورونا وائرس کا اومیکرون ویرینٹ  بچوں میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے، اومیکرون ویرینٹ سے بچاؤ کے لئے کورونا وائرس کے ایس او پیز پر عمل درآمد اور ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں میں ‎اومیکرون ویرینٹ کے سدباب کو یقینی بنایا جائے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
    ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
    ۱۱ hours ago
  • ملٹی پولر ازم کے فروغ کے لیے شنگھائي تعاون تنظیم کے چارٹر کو فروغ دنیا ہوگا: صدر ایران
  • نریندر مودی: ندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے
  • آج فوج ، زیادہ الرٹ اور مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے ، مسلح افواج کا بیان
  • برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS