-
پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
-
ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔
-
ایک فلسطینی کا شاہکار، پرانی کاروں کے پرزوں سے ایک آفروڈ کار بنا ڈالی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶ایک فلسطینی نوجوان جو عرصہ دراز سے ایک خریدنے کی آرزو اپنے دل میں لئے ہوئے تھا مگر بقدر کافی پیسہ نہ ہونے کے سبب وہ اُسے نہیں خرید پا رہا تھا، اُس نے پرانی کاروں کے ٹکڑوں اور پرزوں سے اپنے لئے ایک آفروڈ کار تیار کر لی۔ اس چونتیس سالہ نوجوان کی محنت دو سال میں رنگ لائی اور اس وقت وہ خود اپنی بنائی ہوئی ایک آفروڈ کار کا مالک ہے۔
-
یمن کے مواصلاتی مراکز پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۴جارح سعودی اماراتی اتحاد نے اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کے صوبے صنعاء میں مواصلاتی مراکز کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے آن لائن خطاب(تصاویر)
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷جمعرات کو تبریز کی عوامی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ایک عوامی اجتماع سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ خطے میں بڑھتی ہوئی استقامت و مزاحمت نے سامراجی طاقتوں کے نخوت و غرور کو خاک میں ملا دیا ہے اور قوموں کو امریکہ کے مقابلے میں بولنے کا حوصلہ عطا کیا ہے۔آپ نے فرمایا کہ یہ نعمت بلاشبہ اسلامی انقلاب ایران کی دین ہے اور اس کی قدر کی جانا چاہییے۔
-
علی کی یاد میں ’’نور علیٰ نور‘‘ ورکشاپ
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر تہران میں روڈ کے کنارے ایک پارک میں ’’نور علیٰ نور‘‘ کے زیر عنوان ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کاتب، خطاط اور فنکار حضرات نے مولا علی علیہ السلام کے اسماء، القاب اور انکے مختصر اقوال تحریر کر کے انکے پروانوں کے درمیان تقسیم کئے۔
-
ترکی، کار اور بائک میوزیئم
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲ترکی کے شہر ازمیر میں قدیمی کاروں اور موٹرسائکلوں کا ایک میوزیئم واقع ہے۔ کی نامی یہ میوزیئم ترکی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا میوزیئم سمجھا جاتا ہے جس میں قدیم زمانے کی نہایت قیمتی 130 کاریں اور 40 موٹرسائکلیں موجود ہیں۔
-
گاڑیاں بھی جشنِ مولود کعبہ میں شریک ہوئیں۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۷دنیا کے دیگر خطوں کی مانند ایران میں بھی نہایت جوش و خروش کے ساتھ جشن مولود کعبہ منایا جاتا ہے۔ پیش خدمت گیلری میں آپ جشن میں شامل گاڑیوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں جنہیں مخصوص انداز میں سجا کر شمع علی (ع) کے پروانوں نے مارچ کر کے آپؑ کے تئیں اپنی الفت و عقیدت کا اظہار کیا۔
-
بے دست و پا ضرور مگر ناتواں نہیں!
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶پیدائشی طور پر بے دست و پا مگر توانائیوں اور فولادی ارادوں کی مجسم نمونہ ایک تیئیس سالہ خاتون ’’فاطمہ نیک گستر‘‘ کی داستانِ زندگی کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کیجیئے۔