SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو گئے ہیں اور اُس نے گزشتہ دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی ہے۔ تصاویر میں حی الخیر نامی علاقے کے ایک کار گیرج پر ہوئی بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں آس پاس کے کئی مکانات کو بھی بھاری نقصان پہنچا۔

  • راکھ میں دفن ہو گیا ایک شہر۔ تصاویر

    راکھ میں دفن ہو گیا ایک شہر۔ تصاویر

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴

    انڈونیشیا کے جاوہ نامی جزیرہ میں واقع سمِرو نامی آتشفشاں پھوٹنے کے باعث قریب میں واقع ایک بستی راکھ میں دفن ہو گئی۔ اس قدرتی حادثے میں کم از کم ۱۴ افراد کے مرنے اور دسیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

  • شہدا کانفرنس کی انتظامیہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

    شہدا کانفرنس کی انتظامیہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱

    ایران کے صوبے ایلام کے شہدا کی یاد میں کانفرنس کا انعقاد کرنے والی انتظامیہ کمیٹی کے ارکان سے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔

  • ایران کی انوکھی اور دلچسپ کشتی، ’’گورِش‘‘

    ایران کی انوکھی اور دلچسپ کشتی، ’’گورِش‘‘

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷

    ترکمن قوم میں ایک خاص کشتی رائج ہے جسے گورِش یا شال والی کشتی کہا جاتا ہے۔ یہ کشتی نرم زمین اور مٹی پر عمر کی مختلف سطح کے افراد کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس کشتی میں طاقت و توانائی سے زیادہ تیز رفتاری، پھرتیلی اور چستی کی اہمیت ہے۔ عام طور پر اس قسم کی کشتی ترکمن قوم میں شادی کے موقع پر لڑی جاتی ہے اور جیتنے والوں کو انعامات بھی دئے جاتے ہیں۔

  • موسم خزاں میں شہر ابیانہ کے خوبصورت مناظر

    موسم خزاں میں شہر ابیانہ کے خوبصورت مناظر

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۸

    موسم خزاں میں سر سبز و شاداب درخت زرد اور نارنجی صورت اختیار کرلیتے ہیں۔ اس موسم میں ایک خوبصورت سیاحت مقام صوبے اصفہان کا ایک چھوٹا سا شہر ابیانہ ہے اس موسم میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ابیانہ کا رخ کردی ہے۔

  • خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ

    خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲

    حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس کے خادموں نے تہران کے بقیۃ اللہ الاعظم (عج) اسپتال میں زیر علاج بیماروں کی عیادت کی اور بیماروں کو روضۂ امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کی جانب سے تبرکات کا ہدیہ پیش کیا، اس موقع پر درود و سلام کے ذکر کےساتھ اسپتال کے میڈیکل عملے نے ان کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔

  • صوبہ ایلام میں سوگ کےایام کےروایتی مراسم (چمر)

    صوبہ ایلام میں سوگ کےایام کےروایتی مراسم (چمر)

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴

    ایران کے صوبے ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں منائے جانے والے مراسم میں اس صوبے کے روایتی چمر مراسم کا انعقاد کیا گیا، یہ مراسم سوگواری کے ایام میں منعقد کیئے جاتے ہیں اور قدیم ایام سے اس صوبے میں رائج ہیں۔

  • ایران کے شہر رود سر میں ہیوی گاڑیوں کی آف روڈ ریلی 

    ایران کے شہر رود سر میں ہیوی گاڑیوں کی آف روڈ ریلی 

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰

    ایران کے شہر رود سر میں ہیوی گاڑیوں کی تیسری آف روڈ ریلی کے مقابلے ہوئے ، ان مقابلے کا انعقاد ہفتۂ بسیج کے موقع پر رود سر شہر کی گاڑیوں کی یونین کے تعاون سے ہوا۔

  • بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

    بچوں کی حاضری کے ساتھ اسکول کھل گئے

    Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱

    ایران کی وزارت تعلیم و تربیت کی جانب سے  پرائمری اور میڈل اسکولوں کو بچوں کی حاضری کے ساتھ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے بعد دو ماہ کی تاخیر سے 22 نومبر 2021 سے اسکول کھولے گئے ہیں۔ سماجی فاصلے کی پابندی اور کورونا ایس او پیز کو یقینی بنانے کے لئے اسکول انتظامیہ کو ضروری ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں۔ 

  • سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ

    سپر پاور امریکہ کا ایک دوسرا رخ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    دنیا میں خود کو سپر پاور کے طور پر پیش کرنے والے امریکہ میں غربت کی لگیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد ساڑھے گیارہ فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔ امریکی ویب سائٹ کنورسیشن کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق کورونا کے دور میں امریکہ میں غربت اور بے روزگاری میں خاصا اضافہ ہوا ہے جس کے آثار ملک میں جابجا نمایاں طور پر دکھائی دے جاتے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
    پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
    ۱ hour ago
  • برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے اقدام کا خیر مقدم
  • روس کے ساتھ ایران کے جوہری تعاون کے روز افزوں تعاون کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل
  • صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS