-
ایک جزیرہ ایک مکان۔ تصاویر
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۸آئس لینڈ میں اتلیثا نامی ایک جزیرہ ہے جو دور سے ایک عظیم بحری جہاز کی مانند معلوم ہوتا ہے اور اس میں صرف ایک رہائشی مکان بنا ہوا ہے۔ سفید رنگ کا یہ مکان رہائش کے لئے تعمیر کیا گیا ہے اور یہ تنہا مکان ہے جو اس خوبصورت اور ہرے بھرے جزیرے پر واقع ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس جزیرے میں ۱۹۳۰ تک آبادی ہوا کرتی تھی اور لوگ باقاعدہ رہائش پذیر تھے، مگر اسکے بعد یہاں کوئی رہنے کے لئے نہیں گیا اور وہاں کے مکیں ملک کے دیگر مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کی وزیر خارجہ امیر عبداللہیاں سے ملاقات
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے تہران میں آئی آے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی سے ملاقات میں قانون کے تناظر میں آئی اے ای اے کے ساتھ مثبت تعاون کے لئے ایران کے مستحکم عزم پر تاکید کی اور امید ظاہر کی ہے کہ رفائل گروسی کے اس سفر میں باہمی اعتماد اور دوطرفہ تعاون میں پہلے سے زیادہ مضبوطی ملے گی۔
-
دارالحکومت تہران میں رضاکارفورس بسیج کاعظیم اجتماع
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱دارالحکومت تہران میں ہفتۂ رضاکارفورس بسیج کی مناسبت سے مصلاء امام خمینی رح میں عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں سپا ہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر علی فدوی نے شرکت کی۔
-
برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ایران میں تیار کی جانے والی برکت ویکسین کے 12 سے 18 سال عمر کے پہلے اور دوسرے مرحلے کا کلینیکل ٹرائل منگل 23 نومبر 2021 سے شروع ہوگيا ہے۔
-
بلدیہ تہران کے بسیج یونٹس کا اجتماع
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵بلدیہ تہران میں رضاکار فورس بسیج کے یونٹس کا اجتماع، منعقد ہوا اس موقع پر میئر تہران ڈاکٹر علی رضا زاکانی نے خطاب کیا اور رضاکار فورس بسیج کی افادیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی۔
-
مشہد کے پارکوں میں موسم خزاں کے دلکش مناظر
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ایران کے مقدس شہر مشہد میں موسم خزاں کے مناظر، ہر دیکھنے والے کے دل کو موھ لیتے ہیں۔
-
اسکول طالب علم بارہواں نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱اسکول طالب علم بارہواں سائنس اور نینو ٹیکنالوجی اولمپیاڈ جمعہ 19 نومبر 2021 کو تہران کی شہید رجائی یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔
-
آیت الله مجتهد شبستری کی نماز جنازہ اور تدفین
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن تبریز کے سابق امام جمعہ صوبہ آذربائیجان شرقی میں نمائندہ ولی فقیہ آیت الله مجتهد شبستری کو آہوں اور سسکیوں میں قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ پر نور کے سایۂ میں سپر خاک کردیا گیا اور جلوس جنازہ اور نماز جنازہ میں علمائے کرام ، طلاب اور مرحوم کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
شیراز کے قصرالدشت میں پرسیمون(خرمالو) پھل کی فصل
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷خزاں کے موسم میں شیراز کے قصردشت کے باغات سے خرمالو(persimmon) پھل کا توڑا جانا اکتوبر میں شروع ہوتا ہے اور دسمبر کے آخر تک جاری ہے، (persimmon) کی فصل کی مقدار 1500 ٹن ہے اور اس کی زیادہ تر پیداوار خلیج فارس کے ممالک کی منڈیوں میں برآمد کی جاتی ہے۔ قصردشت شیراز میں بہت سے باغات ہیں جن کا رقبہ 1300 ہیکٹر ہے، اس جگہ کی اہم پیداوار انار اور (persimmon) ہے۔
-
ماسولہ میں برفباری کے مناظر
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔