SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نیوز فوٹو گیلری

  • ایران عالمی پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے !

    ایران عالمی پابندیوں کے باوجود کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مصروف ہے !

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸

    ایران کے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف سخت ترین حالات میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنے ہموطنوں کی جان بچانے میں مصروف ہے۔ اس مرتبہ ہیلتھ ورکر  نرس مھشید گودرز نے کہ جو حاملہ بھی تھیں ، کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اپنے نوزائیدہ بچے کو اپنی آغوش میں لیے بغیر اس دنیا سے رخصت ہوگئیں۔

  • میقان جھیل

    میقان جھیل

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰

    ایران کے صوبے مرکزی کی میقان جھیل ملک کی ایک اہم ترین جھیل شمار ہوتی ہے جہاں مختلف اقسام کے پرندے ہجرت کر کے آتے ہیں قدرتی مناظر کے حسن کو دوبالا کردیتے ہین

  • ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی ملاقات

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۸

    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے پیر کے روز ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی ۔

  • ایران غیر ملکی پرندوں کا میزبان !

    ایران غیر ملکی پرندوں کا میزبان !

    Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸

    ‌ہر سال موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی تنکابن کیلہ جھیل میں سائبیریا اور وسطی ایشیاء سے ہزاروں کی تعداد میں مہاجر پرندوں کی آمد شروع ہوجاتی ہے جن میں Larus نامی پرندوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے فارسی اس پرندے کو کاکایی کہتے ہیں۔

  •  جشن آزادی پر آتشبازی کے خوبصورت مناظر

    جشن آزادی پر آتشبازی کے خوبصورت مناظر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶

    دارالحکومت تہران میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ شمسی مہینے کی 22 تاریخ کی مناسبت سے 22 مقامات پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

  • اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی عظیم ریلیاں

    اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی عظیم ریلیاں

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱

    اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔

  • ایرانی ڈاکٹروں نے حیوانات کی تاریک دنیا روشن کر دی

    ایرانی ڈاکٹروں نے حیوانات کی تاریک دنیا روشن کر دی

    Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸

    ایران؛ تبریز کے معروف آئی سرجن ڈاکٹر بہنام غفار زادہ نے آزاد یونیورسٹی کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کے ہمراہ ملک میں پہلی بار موتیابین کا شکار پانچ حیوانات کا کامیاب آپریشن کر کے ان کی دنیا کو روشن کر دیا۔ ان حیوانات میں گھوڑا، کتا، گیلہری، طوطا اور ایک چڑیا شامل ہے۔

  • ایران بھرمیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    ایران بھرمیں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷

    ایران بھر میں کوویڈ 19 بیماری کے خلاف ویکسینیشن شروع ہوگئی ہے، 9 فروری بروز منگل کو تہران کے امام خمینی رح اسپتال میں وزیر صحت کی موجودگی میں ویکسینیشن کا آغاز ہوا۔  

  • فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر

    فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷

    بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • اسلامی انقلاب تصاویر کے آئينے میں

    اسلامی انقلاب تصاویر کے آئينے میں

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱

    ایران میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، ہر طرف چشن کا سماں ہے۔ یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔  ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔ فرانس کے معروف فوٹو گرافر میشل سٹبن نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ابتدائی دنوں میں رونما ہونے والے اہم واقعات کی فوٹو گرافی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اپنی پرامن جوہری صلاحیت اور ایٹمی حق سے دستبردار نہیں ہوگا:ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ کا انٹرویو
    ایران اپنی پرامن جوہری صلاحیت اور ایٹمی حق سے دستبردار نہیں ہوگا:ادارہ ایٹمی توانائی کے سربراہ کا انٹرویو
    ۲ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
  • غزہ جانے والی فلوٹیلا پر اسرائیلی جارحیت میں شدت
  • پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی
  • ایس جے شنکر کی عالمی اداروں کی ناکامی پر تشویش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS